پاکستان میں عیدالاضحٰی کی چار تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری


پاکستان میں وفاقی حکومت نے عیدا لاضحیٰ کے موقع پر سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔پیر کو کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں عید الاضحٰی پر چار تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سال 2025 کے دوران سرکاری چھٹیوں کے حوالے سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کا اعلان کیا جا رہا ہے۔حکومت نے عیدالاضحٰی پر چار تعطیلات کا اعلان کیا ہے جو جمعہ چھ جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق چار سرکاری تعطیلات ہفتے میں پانچ دن اور ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے تمام دفاتر کے لیے ہیں۔پاکستان میں عیدالاضحٰی سنیچر سات جون کو منائی جائے گی۔اسلامی کیلنڈر کے مطابق عیدالاضحٰی دس ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے جب دنیا بھر میں استطاعت رکھنے والے مسلمان سنت ابراہیمی کے تحت جانور ذبح کرتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

انڈیا کے اقدامات خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: بلاول بھٹو زرداری

بلاول نے بھارت کے خلاف پاکستان کا مؤقف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے سامنے پیش کر دیا

ثنا یوسف: اسلام آباد پولیس نے اندھے قتل کے ملزم کو اتنی جلدی گرفتار کیسے کیا؟

بلوچستان میں مبینہ شدت پسندوں کی لاشوں اور تدفین کا تنازع: ’لواحقین آئیں، مانیں وہ دہشت گرد تھا، ہمیں لاشوں سے کیا لینا دینا ہے‘

انڈیا اپنے ملک میں دہشت گردی کا لفظ مسلم اقلیتوں کی شناخت کو مسخ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے: بلاول بھٹو

انڈیا اپنے ملک میں دہشت گردی کا لفظ مسلم اقلیتوں کی شناخت کو مسخ کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے،: بلاول بھٹو

این ایچ اے کی جانب سے موٹروے پر ٹول ٹیکس میں رواں برس پانچویں مرتبہ اضافہ

حکومت کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ

بھارت نے بغیر تحقیقات اور ثبوت کے پہلگام واقعہ کا الزام پاکستان پر عائد کیا ، بلاول بھٹو

میری بیٹی کے قتل کا تعلق کسی دشمنی یا تنازعے سے نہیں ہے: والد مقتول ٹک ٹاکر

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے، بلاول

حکومت کا کراچی میں سندھ کا پہلا اسپیشل ٹیکنالوجی زون قائم کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے تمام بقایاجات ادا کرے، علی امین گنڈاپور

مظفر گڑھ میں چائلڈ پورنو گرافی کی ویڈیوز بنانے والا پور ا گینگ گرفتار

سابق چیئرمین نادرا سمیت 12 افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی