وہ اینڈروئیڈ فونز جن پر واٹس ایپ کام نہیں کر گا


ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی زیرِ ملکیت مقبول میسیجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ یکم جون 2025 سے کچھ آئی فونز اور اینڈروئیڈ فونز پر کام کرنا چھوڑ دے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ نے اعلان کیا تھا کہ مئی 2025 سے اس کی ایپلیکیشن کچھ پرانے آئی فونز اور اینڈروئیڈ فونز پر کام نہیں کرے گی لیکن اس نے صارفین کی آسانی کیلیے ڈیڈ لائن بڑھا کر یکم 2025 کی تھی۔اس سے پہلے کہ ہم پرانے فونز کی فہرست پر نظر ڈالیں، پہلے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ آخر واٹس ایپ کو یہ فیصلہ کیوں کرنا پڑا؟دراصل یہ میٹا کی باقاعدہ سائیکل اپ ڈیٹ کا حصہ ہے اور واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کیلیے یہ اقدام اٹھا رہا ہے۔یکم جون 2025 سے آئی او ایس 15 یا اس سے پہلے کے ورژن پر چلنے والے آئی فونز کیلیے واٹس ایپ کی ایپلیکیشن دستیاب نہیں ہوگی۔اسی طرح اینڈروئیڈ 5.0 یا اس سے پہلے کے ورژن پر چلنے والے فونز بھی متاثر ہوں گے۔متاثر ہونے والے موبائل فونز کی فہرست ملاحظہ کیجیے:1. iPhone 5s2. iPhone 63. iPhone 6 Plus4. (1st gen)،Samsung Galaxy S45. Samsung Galaxy Note 36. Sony Zperia Z7. Huawei Ascend P68. Moto،G (1st Gen)9. Motorola Razr HD10. Moto E 2014اگر آپ کے موبائل فون کا نام بھی فہرست میں موجود ہے تو سب سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ وہ اپ ٹو ڈیٹ ہے یا نہیں۔اگر فون اب بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کا آپشن دے رہا ہے جو آئی فونز کو آئی او ایس 15.1 یا اس کے بعد چلانے اور اینڈروئیڈ 5.1 یا اس کے بعد چلانے پر چلیں گے تو واٹس ایپ آپ کے فون پر آسانی سے چلے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

ایکس میں بہت جلد اہم تبدیلی متوقع

کراچی میں موٹر سائیکل سوار نوجوان پر مبینہ تشدد کی وائرل ویڈیو: ’ملزم کی لینڈ کروزر گاڑی سے معمولی ٹکر ہوئی تھی‘

ٹیکنالوجی کا اہم قدم، اوپن اے آئی نے نئی ڈیوائس تیار کرلی

انڈین انفلوئنسر جنھیں مسلمانوں کے خلاف مبینہ نفرت انگیزی پر گرفتار کیا گیا

انڈین انفلوئنسر شرمشٹھا پنولی جنھیں مسلمانوں کے خلاف مبینہ نفرت انگیزی پر گرفتار کیا گیا

سن فلاور اور کینولا آئل جیسے خوردنی تیل آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہیں یا فائدہ مند

آپریشن سپائڈر ویب: یوکرین کی 117 ڈرونز سمگل کر کے روس میں فضائی اڈوں اور جنگی طیاروں کو نشانہ بنانے کی بڑی کارروائی

آپریشن سپائڈر ویب: 117 ڈرونز سمگل کر کے یوکرین کی روس میں فضائی اڈوں اور جنگی طیاروں کو نشانہ بنانے کی بڑی کارروائی

اوپن اے آئی کا نیا اسسٹنٹ کون ہے؟

آپریشن سپائڈر ویب: لکڑی کے ڈبے اور 117 ڈرونز ٹرکوں پر روس سمگل کر کے یوکرین نے کیسے روسی جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا؟

آئی پی ایل نئے چیمپیئن کا منتظر: شریاس ایئر نے ’پہلے ویر کے لیے ٹرافی جیتی اب زارا کے لیے جیتنے کی باری ہے‘

آپریشن بلیو سٹار: ایسا فوجی آپریشن جس کی قیمت چکانے کے لیے اندرا گاندھی کو اپنی جان دینی پڑی

آپریشن سپائیڈر ویب: لکڑی کے ڈبے اور 117 ڈرونز سمگل کر کے یوکرین نے کیسے روس کے جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا؟

گوگل کی نئی ایپ متعارف، اے آئی ماڈلزآف لائن استعمال کرسکیں گے

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوان لڑکیوں کیلئے کیوں خطرناک؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی