کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس


کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں اتوار کی شام ساڑھے پانچ بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زمین کے اندر گہرائی دس کلومیٹر اور مرکز قائد آباد کے قریب تھا۔پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے جبکہ ملیر، شاہ فیصل، لانڈھی سمیت دیگر علاقوں کے مکین نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب کابینہ کا اجلاس، عوام کو ریلیف کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز نے اہم فیصلے

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزکی بڑی کاروائی، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

مالک مکان کے مبینہ تشدد سے کمسن ملازمہ جاں بحق

عید کی خصوصی ٹرین کوئٹہ سے پشاورکیلئے روانہ

عید خصوصی ٹرین کوئٹہ سے پشاور کیلئے مسافروں کو لیکر روانہ ہو گئی

لائیو: عید الاضحیٰ کے تین روز ٹرین کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان

لائیو: ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 80 کروڑ ڈالر کے پیکج کی منظوری

’سرنڈر کریں ورنہ جیل توڑنے کے چارجز لگیں گے‘: ملیر جیل کے فرار 78 قیدی گرفتار، 138 کی تلاش جاری

پاکستان واحد ملک نہیں جس نے انڈیا پر دہشت گردی کی سرپرستی کا الزام لگایا: بلاول بھٹو

بھارتی یکطرفہ اقدامات خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان کی او آئی سی کو بریفنگ

بھارت کیساتھ حالیہ تنازع میں اپنے وسائل پر انحصار کیا: چیئرمین جوائنٹ چیفس

کراچی: ’زلزلے کے دوران‘ ملیر جیل سے 216 قیدی فرار، شہر میں ناکہ بندی اور سرچ آپریشن

138 قیدی فرارہیں، رضاکارانہ سرنڈر پر نرمی دی جائے گی: آئی جی سندھ

ثنا یوسف کے قتل کا ملزم فیصل آباد سے گرفتار: ’ملزم نے بار بار مسترد کیے جانے پر ثنا کو قتل کیا‘، آئی جی اسلام آباد کا دعویٰ

اسلام آباد پولیس کا ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ: ’موبائل لوکیشن ٹریس کر کے فیصل آباد میں ملزم تک پہنچے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی