نیٹ فلکس شو ’اسکوئڈ گیم 3‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری


ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے مقبول سیریز ’اسکوئڈ گیم 3‘ کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا جو اس بار مزید سنسنی خیز اور دلچسپ کہانیوں سے بھرپور ہے۔ ’اسکوئڈ گیم 3‘ کے ٹریلر میں توجہ کا مرکز پلیئر 456 (Seong Gi-hun) ہیں جو اب بھی اپنے قریبی دوست جنگ بے کے قاتلوں سے نمٹ رہے ہیں۔وہ چیختے ہوئے فرنٹ مین سے کہتے ہیں کہ ’تم نے مجھے زندہ کیوں رکھا ہے؟‘ تو سامنے سے سوال کیا جاتا ہے کہ ’پلیئر 456، کیا آپ کو اب بھی لوگوں پر یقین ہے؟‘ٹریلر میں کہا گیا کہ ’ہر گیم کا اختتام ہوتا ہے‘ جو اس امکان کی طرف اشارہ ہے کہ یہ ایک جان بچانے کا گرینڈ فائنل ہوگا۔ مشہور گیم ’ریڈ لائٹ، گرین لائٹ‘ کے ساتھ ڈراؤنی گڑیا دوبارہ نمودار ہوئی ہے۔اس میں سیزن 1 سے پرانے ٹگ آف وار گیم کی واپسی کو بھی دکھاتا گیا ہے تاہم جو چیز واقعی خوفزہ کرتی ہے وہ بچوں کے کمرے میں وحشیانہ شو ڈاؤن ہے۔فرنٹ مین سے بات کرنے کیلیے گی ہن کو آمنے سامنے آتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔سیزن 2 کے اختتام پر جنگ بے کی موت کو گی ہن نے فرنٹ مین کے خلاف کھلاڑیوں کے ایک گروپ کی قیادت کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا لیکن نیا سیزن مزید راز افشا کرے گا۔سیزن 3 کا پریمیئر نیٹ فلکس پر 27 جون 2025 کو ہوگا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ارب پتی یوٹیوبرشادی پر ادھار مانگنے پر مجبور

حنا خان کی شادی کے جوڑے پر اس نشان کا کیا مطلب ہے؟ دیکھیں خوبصورت تصویریں

’دیمک‘: پاکستانی ہارر فلم جس کی کہانی ایک ’اصلی واقعے‘ پر مبنی ہے

دیمک: جذبات بھی ہیں اور مسالہ بھی جو ناظرین کو سیٹ سے باندھے رکھے، سونیا حسین

ثنا یوسف قتل کیس: ملزم کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

چاہت فتح علی خان نے خود کو بہترین گلوکار قرار دے دیا

عریقہ حق کا صبا قمر سے متعلق بڑا بیان

مردوں کے تشدد کو ڈراموں میں اچھا بنا کر دکھاتے ہیں۔۔ ثنا یوسف کا قتل ! ایمن سلیم من مست ملنگ پر کیوں پھٹ پڑیں؟

ثمینہ پیرزادہ اسکرین سے دور کیوں رہیں؟ اداکارہ کا بڑا انکشاف

ٹک ٹاکرقتل کیس، ثنا یوسف کا قاتل پولیس نے فیصل آباد سے دھرلیا

مشہورڈیزائنرایچ ایس وائے کا فواد خان، ماہرہ خان اور ہانیہ عامر سے متعلق بڑا دعویٰ

معروف ڈرامانگار سائرہ رضا انتقال کرگیئں

مشہورڈیزائنرکا ایچ ایس وائے کا فواد خان، ماہرہ خان اور ہانیہ عامر سے متعلق بڑا دعویٰ

نیٹ فلکس شو ’اسکوئڈ گیم 3‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

بچے فوراً بیمار پڑ جاتے ہیں۔۔ ندا یاسر گھر والوں کی تصویریں لگانے سے خوفزدہ کیوں ہوگئیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی