عریقہ حق کا صبا قمر سے متعلق بڑا بیان


عریقہ حق کا شمار پاکستان کے مشہور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریٹر اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز میں کیا جاتا ہے ٹک ٹاک پر ان کے 12 ملین فالوورز ہیں۔ اس کے علاوہ عریقہ حق مشہور سنگر عاصم اظہر کے گانے 'تم تم' سمیت کئی گانوں میں بھی جلوہ گر ہوچکی ہیں۔حال ہی میں عریقہ حق نے دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران مختلف موضوعات پر بات کی دوران گفتگو عریقہ حق نے ڈپریشن میں مبتلاہونے کا اعتراف بھی کیا۔انٹرویو کے دوران سوشل میڈیا انفلوئنسر عریقہ حق کا کہنا تھا کہ ’ ڈپریشن کے وقت مجھے میری فیملی کی جانب سے بھرپور تعاون حاصل تھا لیکن بہت سے اداکاروں نے بھی ڈپریشن سے نجات دلانے میں میری مدد کی ‘ ۔دوران گفتگو عریقہ حق نے سینئر اداکا صبا قمر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ’ خاص طور پر اداکارہ صبا قمر نے میری مدد کی۔صبا قمر نے میرا نمبر گلوکار عاصم اظہر سے لیا تھا اور مجھ سے کال پر بات کی اور مجھے کچھ ٹپس دیتے ہوئے پرسکون رہنے کا طریقہ بتایا‘۔عریقہ حق کا کہنا تھا کہ صبا قمر کی بات پر عمل کرتے ہوئے مجھے ڈپریشن سے نجات میں بہت مدد ملی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

رومانٹک کامیڈی فلم ’لو گُرُو‘ اور ’ دیمک’ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز

مشہور ہونے کے لئے کچھ لڑکیاں اپنی ویڈیو خود لیک کرتی ہیں۔۔ الزام یا سچائی ! عریقہ حق کا چونکا دینے والا بیان

اداکارہ حنا خان 13 سالہ پرانے دوست راکی جیسوال سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ارب پتی یوٹیوبرشادی پر ادھار مانگنے پر مجبور

حنا خان کی شادی کے جوڑے پر اس نشان کا کیا مطلب ہے؟ دیکھیں خوبصورت تصویریں

’دیمک‘: پاکستانی ہارر فلم جس کی کہانی ایک ’اصلی واقعے‘ پر مبنی ہے

دیمک: جذبات بھی ہیں اور مسالہ بھی جو ناظرین کو سیٹ سے باندھے رکھے، سونیا حسین

ثنا یوسف قتل کیس: ملزم کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

چاہت فتح علی خان نے خود کو بہترین گلوکار قرار دے دیا

عریقہ حق کا صبا قمر سے متعلق بڑا بیان

مردوں کے تشدد کو ڈراموں میں اچھا بنا کر دکھاتے ہیں۔۔ ثنا یوسف کا قتل ! ایمن سلیم من مست ملنگ پر کیوں پھٹ پڑیں؟

ثمینہ پیرزادہ اسکرین سے دور کیوں رہیں؟ اداکارہ کا بڑا انکشاف

ٹک ٹاکرقتل کیس، ثنا یوسف کا قاتل پولیس نے فیصل آباد سے دھرلیا

مشہورڈیزائنرایچ ایس وائے کا فواد خان، ماہرہ خان اور ہانیہ عامر سے متعلق بڑا دعویٰ

معروف ڈرامانگار سائرہ رضا انتقال کرگیئں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی