
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے، سٹریٹجک اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیابلوچستان کے ضلع کچھی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہےنتن یاہو کا حماس کے خلاف فلسطینی گروہ کو مسلح کرنے کا اعتراف، اسرائیلی اپوزیشن کا اسرائیلی وزیر اعظم پر 'ٹائم بم بنانے' کا الزامیوکرینی حکام کے مطابق روس نے جمعے کی صبح یوکرین کے دارالحکومت سمیت دیگر علاقوں پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے کیے ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمر زیلنسکی نے ان حملوں میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 49 زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی: وزیر اعظم آفس