رجب بٹ ایک مرتبہ پھر تنقید کی زد میں، اہم وجہ سامنے آگئی


یوٹیوبر رجب بٹ کو نئے ولاگ میں بھانجی کے عقیقے میں پیسے نچھاور کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔ ان کے فیملی ولاگز عوام میں بے حد مقبول ہیں، تاہم وہ اپنے حالیہ ولاگ کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں اور انہیں بھانجی پر پیسے نچھاور کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رجب بٹ کے نئے فیملی ولاگ کو جہاں کچھ مداحوں نے پسند کیا، وہیں متعدد ناظرین نے ان کے رویے پر سخت تنقید کی۔رجب بٹ نے اپنے حالیہ فیملی ولاگ میں بھانجی کے عقیقے کی تقریب دکھائی، جس میں انہیں اور دیگر اہلخانہ کو نومولود بچی پر پیسے نچھاور کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ویڈیوز میں واضح طور پر نوٹوں کی گڈیاں فضا میں بکھرتی نظر آتی ہیں، جسے بعض افراد نے ثقافتی خوشی کا اظہار جبکہ کئی صارفین نے اسے معاشرتی بےحسی سے تعبیر کیا۔ایک صارف نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ وہی لوگ ہیں جو ولاگز میں عاجزی دکھاتے ہیں اور اپنی تقریبات میں ایسے پیسے نچھاور کرتے ہیں جیسے انہیں مہنگائی کا علم ہی نہ ہو‘۔بعض صارفین نے اس رویے کو متوسط طبقے کے لیے تکلیف دہ قرار دیا اور کہا کہ ایسے اقدامات سماجی تفریق کو مزید گہرا کرتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

خدیجہ سلیم نے شادی کیلئے انوکھا مطالبہ کردیا

ماہرہ خان نے لندن میں فلم کی پروموشن کے دوران ہراسانی کے واقعے پر خاموشی توڑ دی

پہلے پردہ کرتی ہیں اور پھر کسی اجنبی سے شادی کرلیتی ہیں۔۔ عتیقہ اوڈھو کا ارینج میریج سے متعلق متنازع بیان صارفین کو غصہ دلا گیا

کسی کی مدد کی ضرورت نہیں لیکن ہمایوں۔۔ ماہرہ خان، لندن میں ہراسانی کے واقعے پر بول پڑیں ! ہمایوں سعید بھی خاموش نہ رہ سکے

باپ کی ایک بھی تصویر نہیں، ہوتی بھی تو۔۔ مداح کی فرمائش پر کنول آفتاب جذباتی ہوگئیں ! والد کے بارے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

اداکار راشد محمود پرمشتعل افراد کا جان لیوا تشدد، قانونی کارروائی کا مطالبہ

اداکار راشد محمود پرمشتعل افراد کا جان لیوا تشدد، قانونی کاروائی کا مطالبہ

’لو گرو‘ نے باکس آفس پربزنس کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

ثمینہ پیرزادہ کا عمراورجسامت کے بارے حیران کن تبصرہ

شوہر کے فراڈ کیس سے متعلق نادیہ حسین کا بڑا بیان

’پکڑا جانے والا تھا لیکن بھاگ گیا،‘ اکشے کمار ’کلر‘ ماسک پہنے فینز میں پہنچ گئے

عاصم اظہر اور میرب علی نے راہیں جدا کر لیں۔۔ منگنی ٹوٹنے کے متعلق پوسٹ میں کیا کہا؟

بیٹے کا فون چیک نہیں کرتی لیکن نظر رکھتی ہوں۔۔ پہلاج کی تربیت سے متعلق قرۃ العین اقرار ککا شوہر کی تیسری بیوی کو انٹرویو

فیروز خان کا تنقید کرنے والوں کودو ٹوک جواب

1100 روپے ادھار، ایک خواب اور فلم ’عاشقی‘ کے گانے جنھوں نے کلکتہ کے کیدار کو کمار سانو بنا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی