صبا قمرعید پرغائب کیوں رہیں؟ ادکارہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا


ناموراداکارہ صبا قمر نے اس سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر تصاویر شیئر نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی۔ انسٹاگرام پر صبا قمر نے ایک تفصیلی نوٹ پوسٹ کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے عید کی تصاویر شیئر نہ کرنے کا فیصلہ محض آرام اور روحانی سکون کی خاطر کیا۔کیونکہ وہ سال بھر کے مصروف ترین شیڈول اور مسلسل سفر سے بالکل تھک چکی تھیں۔صبا قمر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے عیدالاضحیٰ کے تین دن ذاتی آرام،دعاؤں اور ضروری سکن کیئر میں گزارے، اور ایک بار بھی خاص طرح سے تیار نہیں ہوئیں۔صباقمر نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں لکھا: "میں جانتی ہوں کہ بہت سے لوگ اس بار میری عیدلک دیکھنے کے منتظر تھے، اور میں صرف یہ کہنا چاہتی ہوں کہ میں نے کچھ خاص نہیں پہنا، ایک بار بھی تیار نہیں ہوئی، مجھے ایسا محسوس نہیں ہوا کہ مجھے اس کی ضرورت ہے۔معروف اداکارہ نے مزید کہا: "اس عید پر میں نے آرام کا انتخاب کیا، میں نے یہ تین دن لیٹ کر، بالوں میں تیل لگا کر، اچھا کھانا کھاتے ہوئے، دل میں پرسکون دعائیں کرتے ہوئے اور مکمل طور پر خود کو بحال کرتے ہوئے گزارے کیونکہ مسلسل کام، لگاتار سفر اور بے پناہ توانائی خرچ کرنے کے بعد یہ میری ضرورت تھی۔صبا قمر کی اس پوسٹ نے ان کے مداحوں کو بتا دیا ہے کہ کبھی کبھار آرام کرنا اور اپنی ذات کو ترجیح دینا کتنا ضروری ہوتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

خدیجہ سلیم نے شادی کیلئے انوکھا مطالبہ کردیا

ماہرہ خان نے لندن میں فلم کی پروموشن کے دوران ہراسانی کے واقعے پر خاموشی توڑ دی

پہلے پردہ کرتی ہیں اور پھر کسی اجنبی سے شادی کرلیتی ہیں۔۔ عتیقہ اوڈھو کا ارینج میریج سے متعلق متنازع بیان صارفین کو غصہ دلا گیا

کسی کی مدد کی ضرورت نہیں لیکن ہمایوں۔۔ ماہرہ خان، لندن میں ہراسانی کے واقعے پر بول پڑیں ! ہمایوں سعید بھی خاموش نہ رہ سکے

باپ کی ایک بھی تصویر نہیں، ہوتی بھی تو۔۔ مداح کی فرمائش پر کنول آفتاب جذباتی ہوگئیں ! والد کے بارے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

اداکار راشد محمود پرمشتعل افراد کا جان لیوا تشدد، قانونی کارروائی کا مطالبہ

اداکار راشد محمود پرمشتعل افراد کا جان لیوا تشدد، قانونی کاروائی کا مطالبہ

’لو گرو‘ نے باکس آفس پربزنس کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

ثمینہ پیرزادہ کا عمراورجسامت کے بارے حیران کن تبصرہ

شوہر کے فراڈ کیس سے متعلق نادیہ حسین کا بڑا بیان

’پکڑا جانے والا تھا لیکن بھاگ گیا،‘ اکشے کمار ’کلر‘ ماسک پہنے فینز میں پہنچ گئے

عاصم اظہر اور میرب علی نے راہیں جدا کر لیں۔۔ منگنی ٹوٹنے کے متعلق پوسٹ میں کیا کہا؟

بیٹے کا فون چیک نہیں کرتی لیکن نظر رکھتی ہوں۔۔ پہلاج کی تربیت سے متعلق قرۃ العین اقرار ککا شوہر کی تیسری بیوی کو انٹرویو

فیروز خان کا تنقید کرنے والوں کودو ٹوک جواب

1100 روپے ادھار، ایک خواب اور فلم ’عاشقی‘ کے گانے جنھوں نے کلکتہ کے کیدار کو کمار سانو بنا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی