گڈ بائے انڈیا.. کریش ہونے والے بھارتی طیارے کے برطانوی مسافر کی آخری ویڈیو سامنے آگئی


"گڈ بائے انڈیا" یہ الفاظ تھے یوگا انسٹرکٹر جیمی میک کے جن کا تعلق لندن سے تھا اور وہ اپنے ساتھی فیونگل گرینلاومیک کے ہمراہ بھارت آئے تھے. جیمی آج بھارت میں گرنے والے طیارے، بوئنگ 8-787 میں سوار تھے. 🚨 Jamie Ray Meek, a British citizen listed as a passenger on Air India Flight 171, reportedly shared a final Instagram Story shortly before takeoff.He appears on the official manifest under GBR 149261531. A video believed to be his last post.#India #Crash #Ahmedabad #Boeing… pic.twitter.com/KmSpz9iOi9— the Pulse (@thePulseGlobal) June 12, 2025 کل رات ہی جیمی نے بھارت میں گزارے گئے دنوں کو "جادوئی تجربہ" قرار دیتے ہوئے الوداع کہا تھا جبکہ حادثے سے چند گھنٹے پہلے بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ احمد آباد ایئرپورٹ سے روانگی کے وقت گڈ بائے انڈیا کہہ رہے تھے. البتہ بدنصیب طیارے کے حادثے کا شکار ہونے کے بعد جیمی کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلا. واضح رہے کہ آج بھارت کے شہر احمد آباد میں ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ بوئنگ 8-787 ٹیک آف کے دوران ہی گر کر تباہ ہوگیا.

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

اسرائیلی جارحیت کا مکمل جواب دیئے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران کا اعلان

فرانسیسی ریستوران کی نئی پالیسی، گاہکوں پر جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے مگر کیوں؟

ایران کا ایک اور بڑا وار: اسرائیل کا کوئی کونا رہنے کے قابل نہیں چھوڑیں گے،ایرانی فوج

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، چار افراد ہلاک اور 87 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تین افراد ہلاک اور 74 زخمی

’خوف کی فضا، فتح کا بیانیہ اور اسرائیلی پیغامات‘: ایران پر حملوں کے بعد اٹھنے والے سوال جن کے جواب اب تک نہیں مل پائے

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

ایران نے اسرائیلی شہریوں کو خبردار کردیا

ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کرنے پر غور

ایران اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہئے اور یہ معاہدہ کریں گے، امریکی صدر

ایران اور اسرائیل کے درمیان بھی انڈیا اور پاکستان کی طرح معاہدہ کرائیں گے: صدر ٹرمپ

امریکہ بھر میں احتجاج، ڈھول بجاتے اور رقص کرتے مظاہرین کے ٹرمپ کے خلاف نعرے

انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں پُل گرنے سے متعدد سیاح دریا میں بہہ گئے

اسرائیل ایران جنگ: 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ

اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی پر بات چیت کے لیے تیار نہیں: ایران

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی