سندھ رینجرز کی کارروائیاں، خاتون سمیت 10 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات برآمد


پاکستان رینجرز (سندھ ) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث خاتون سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ آپریشن نیوکراچی، ضیاء کالونی، بن قاسم ٹاؤن، پٹھان کالونی، لانڈھی اور منگھوپیر حضرت آباد میں کرتے ہوئے گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی، برآمد کی گئی منشیات میں حشیش، شراب، افیون، آئس، گٹکا ماوا اور چھالیہ شامل ہے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ڈیجیٹل ویٹ مشین، موبائل فونز اور نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان میں عبدالصمد، محمد یوسف خان عرف لالا، جمیل علی، شعیب، نور محمد عرف اپا، بلال، اللہ محمد، سراج الدین، محمد عمران عرف کالا اور فاطمہ عرف کرن شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ملزمان عادی منشیات فروش ہیں جو شہرکےمختلف تھانوں میں درج متعدد مقامات میں نامزد ہیں، گرفتار ملزمان کو اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ریتی بجری سے لدا ڈمپر کار پر الٹ گیا، خاتون اور بچی جاں بحق، فرار ڈرائیور کی تلاش

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد: ’تبادلے کو نئی تقرری تصور نہیں کیا جا سکتا‘

پاک بحریہ نے سمندر میں زخمی بھارتی عملے کو کیسے بچایا؟ انسانیت کی اعلیٰ مثال ! ویڈیو

ارجنٹ اور ایگزیکٹو شناختی کارڈ بنوانے کی فیس کتنی ہے؟ اہم معلومات

ایرانی سائنسدانوں کے قتل سے لبنان میں ’پیجر اور واکی ٹاکی بم‘ تک: موساد کی کامیابیوں اور ناکامیوں کی کہانی

ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ’دو گھنٹے سے زیادہ جاری رہنے والی ملاقات‘ جس میں آئی ایس آئی سربراہ بھی موجود تھے

پرنٹ کرو، استعمال کرو: سستے ’تھری ڈی اسلحہ‘ کا پھیلاؤ جو عالمی سطح پر خدشات کو جنم دے رہا ہے

کے ایم سی ملازمین کا کراچی پریس کلب اور سندھ اسمبلی پر احتجاجی مظاہرہ

ایرانی میزائل حملے: جنوبی اسرائیل کے سب سے بڑے ہسپتال کو بھی نقصان پہنچا، اسرائیلی فوج کا دعوی

گلشن حدید میں بینک سے رقم لے کر نکلنے والا شخص فلمی انداز میں لٹ گیا

روز آم کھانے سے دل کی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف

ایران اسرائیل تنازع: اسلام آباد کس حد تک تہران کی مدد کر سکتا ہے اور اس کے پاکستان پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟

کراچی میں کانگو وائرس سے 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

سندھ رینجرز کی کارروائیاں، خاتون سمیت 10 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات برآمد

آج کراچی میں کس وقت بارش متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کردیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی