کراچی میں کانگو وائرس سے 2 افراد لقمہ اجل بن گئے


شہر قائد میں 2 روز کے دوران کانگو وائرس سے 2 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں انتقال کرنے والا 26 سالہ مریض ابراہیم حیدری کا رہائشی تھا جسے جناح اسپتال سے منتقل کیا گیا تھا۔ جمعرات کی صبح انتقال کرجانے والے مریض کوجناح اسپتال میں آئسولیشن وارڈ نہ ہونے کی وجہ سے سندھ انفیکشن ڈیزیز منتقل کیا گیا تھا۔ قبل ازیں 17 جون کو بھی کانگو وائرس سے متاثرہ شخص انتقال کرگیا تھا جو ملیر کا رہائشی تھا۔ حکام کے مطابق رواں برس اب تک کانگو وائرس سے 2 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق کانگو وائرس جان لیوا ہے جس سے بچاؤ کے امکانات صرف 10 فیصد ہیں۔ کانگو وائرس جانوروں سے انسان اور انسان سے انسان میں منتقل ہوتا ہے۔ کانگو وائرس کی علامات میں مسوڑوں، ناک، فضلے میں خون آنا اور تیز بخار شامل ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ریتی بجری سے لدا ڈمپر کار پر الٹ گیا، خاتون اور بچی جاں بحق، فرار ڈرائیور کی تلاش

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد: ’تبادلے کو نئی تقرری تصور نہیں کیا جا سکتا‘

پاک بحریہ نے سمندر میں زخمی بھارتی عملے کو کیسے بچایا؟ انسانیت کی اعلیٰ مثال ! ویڈیو

ارجنٹ اور ایگزیکٹو شناختی کارڈ بنوانے کی فیس کتنی ہے؟ اہم معلومات

ایرانی سائنسدانوں کے قتل سے لبنان میں ’پیجر اور واکی ٹاکی بم‘ تک: موساد کی کامیابیوں اور ناکامیوں کی کہانی

ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ’دو گھنٹے سے زیادہ جاری رہنے والی ملاقات‘ جس میں آئی ایس آئی سربراہ بھی موجود تھے

پرنٹ کرو، استعمال کرو: سستے ’تھری ڈی اسلحہ‘ کا پھیلاؤ جو عالمی سطح پر خدشات کو جنم دے رہا ہے

کے ایم سی ملازمین کا کراچی پریس کلب اور سندھ اسمبلی پر احتجاجی مظاہرہ

ایرانی میزائل حملے: جنوبی اسرائیل کے سب سے بڑے ہسپتال کو بھی نقصان پہنچا، اسرائیلی فوج کا دعوی

گلشن حدید میں بینک سے رقم لے کر نکلنے والا شخص فلمی انداز میں لٹ گیا

روز آم کھانے سے دل کی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف

ایران اسرائیل تنازع: اسلام آباد کس حد تک تہران کی مدد کر سکتا ہے اور اس کے پاکستان پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟

کراچی میں کانگو وائرس سے 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

سندھ رینجرز کی کارروائیاں، خاتون سمیت 10 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات برآمد

آج کراچی میں کس وقت بارش متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کردیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی