ایف بی آر نےکمرشل پراپرٹی پر4 فیصد رینٹل مقرر کرنے کی تجویز واپس لےلی


قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا نوید قمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس دوران ایف بی آر نے کمر شل پراپرٹی پر 4 فیصد رینٹل مقرر کرنے کی تجویز واپس لے لی ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران مرزااختیار بیگ نے کہا کہ کمرشل پراپرٹی پر رینٹل کی شرح کو کم کیا جائے ، ایف بی آر چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ رینٹل کو کم نہیں کیا جا سکتا، پہلے ٹیکس افسران کے پاس رینٹل مقرر کرنا کا اختیار تھا، اگر کمیٹی اختیار نہیں دینا چاہتی تو ہم اپنی تجویز واپس لے لیتے ہیں۔اسامہ میلہ نے کہا کہ شہروں میں تو رینٹل 4 فیصد ہو سکتا ہے مگر دیہات کیلئے مشکل ہے، چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اسے ایک بار چلنے تو دیں اگر اچھا نہ ہوا تو آئندہ مالی سال ترامیم کر دیں گے، ایف بی آر کے پراپرٹی ریٹس ڈی سی ریٹس سے بہت بہتر ہیں۔ چیئرمین کمیٹی نوید قمر نے کہا کہ اس قانون میں نظرثانی کی بھی گنجائش رکھی جائے، راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ اس کا اطلاق ہونے دیں اگر کسی علاقے میں زیادہ لگا تو کم کر دیں گے، کمیٹی نے کمرشل پراپرٹی کا چار فیصد رینٹل مقرر کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

ملک بھر میں 8 کروڑ انورٹر پنکھوں کی تقسیم، کتنی بجلی بچائے جا سکے گی؟

خلیج فارس کی صورتحال کے باعث پی آئی اے کا فضائی آپریشن محدود

پی آئی اے نے خلیجی ممالک کیلئے پروازیں معطل کردیں

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نثار جٹ اور پی پی پی کے آغا رفیع اللہ میں گرما گرمی

جمشید دستی نے اسمبلی میں عجیب حرکت کر ڈالی، مگر کیوں؟

جمشید دستی نے اسمبلی میں عجیب حرکت کر ڈالی،مگر کیوں

اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیار میرے پاس ہے اور میں یہ کر بھی سکتا ہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

گلگت بلتستان کا نئے مالی سال کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

جمشید دستی نے یسمبلی میں عجیب حرکت کر ڈالی،مگر کیوں

پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو سازش کے تحت چرایا گیا ، علی امین گنڈا پور

ملک بھر کی ٹرانسپورٹرز تنظیموں کا بڑا اعلان

نائب وزیراعظم مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں شرکت کیلئے یو اے ای پہنچ گئے

قومی سلامتی کمیٹی کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹرکے منافی قرار

ڈالر کی کمی سے روپے کی قدر غیرمستحکم، ’عالمی حالات کا اثر نمایاں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی