مودی راج، 11سالہ دور جھوٹ اور فریب کی بنیاد پر قائم


مودی راج، گیارہ سالہ دور جھوٹ اور فریب کی بنیاد پر قائم، نااہل مودی حکومت جھوٹ پر مبنی بیانیے، حقائق چھپانےاور میڈیا کے ذریعے سچ کو دفنانے میں ماہر ہے۔ مودی کی قیادت میں سچ، احتساب اور شفافیت غائب، صرف فوٹو شوٹس اور جھوٹے اشتہارات باقی، احمدآباد طیارہ حادثہ میں دو سو ستر سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔ مودی سرکار کی جانب سے صرف خاموشی اور بے حسی ہے ،بھارتی سول ایوی ایشن کا نظام شدید عملے کی کمی کا شکار ہے۔دو ہزار سترہ سے دو ہزار بائیس کے درمیان دو سو چوالیس ریلوے بڑے حادثات ہوئے۔مودی کی توجہ صرف بھارت کی نئے ٹرینوں کی افتتاحی تقریبات پر رہی، اشتہاروں میں شائننگ انڈیا، لیکن حقیقی بھارت بھوک، غربت اور افلاس کا شکار ہے۔بھارت ہنگر انڈکس میں ایک سو ستائیس میں سے ایک سو پانچ پر آچکا ہے مودی راج میں سوال پوچھنے والا ’غدار، بھارت صحافتی آزادی میں ایک سو اکیاون ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔مودی کے اپنے گجرات میں اموات تینتیس گنا زیادہ، سرکاری گنتی فراڈ نکلی۔مودی سرکار نے پارلیمنٹ کو آج تک نہیں بتایا کہ لاک ڈاؤن میں کتنی چھوٹی صنعتیں بند ہوئیں، کتنے مزدور بے روزگار ہوئےپلوامہ حملے میں چالیس بھارتی جوان ہلاک ہوئے۔مگر چھ سال بعد بھی نہ انصاف ملا، نہ سچ سامنے آیا۔پلوامہ اور پہلگام حملوں پر صرف مودی نے اپنی سیاست چمکائی ، کمبھ میلہ بھگدڑ کی اموات پر بھی مودی نے عوام کو گمراہ کیا۔بھارتی حکومت نے سینتیس اموات بتائیں، بی بی سی رپورٹ کے مطابق بیاسی افراد جان سے گئے۔پہلگام حملے پر بھی مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے عوام کو گمراہ کیا، سیاحوں کی سیکورٹی مکمل طور پر ناکام ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

یورپ میں گرمیوں کی پہلی ہیٹ ویو: اٹلی میں درجہ حرارت 40 ڈگری، 2500 فوارے نصب

یورپ میں گرمیوں کی پہلی ’ہیٹ ویو‘، روم میں ڈھائی ہزار فوارے نصب

ایئر انڈیا کی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑا اور گالم گلوچ، ایک کو حراست میں لے لیا گیا

ایئر انڈیا کی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑا، ایک کو حراست میں لے لیا گیا

’آپریشن سندور‘ میں اہم کردار ادا کرنے والے پراگ جین انڈین خفیہ ایجنسی ’را‘ کے نئے سربراہ مقرر

ایرانی سپریم لیڈر کو بچایا لیکن انہوں نے شکریہ تک ادا نہیں کیا، ٹرمپ کا شکوہ

’یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی‘: ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے بعد بی بی سی نے تہران میں کیا دیکھا؟

ایک بینک ڈکیتی اور چھ دن کی یرغمالی صورتحال جس کے بعد ’سٹاک ہوم سنڈروم‘ کا جنم ہوا

پیدائشی حق شہریت کا معاملہ، امریکی سپریم کورٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ’بڑی فتح‘

بحری بیڑوں کی پراسرار حرکت، سکستھ جنریشن طیارے اور فوجی مشقیں: چین کیسے امریکہ کی ’جزیروں کی زنجیر‘ توڑنے کی کوشش کر رہا ہے؟

دیرینہ شراکت سے ازلی دشمنی تک: جب ایرانی اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیاں ’ساواک اور موساد‘ مل کر کام کرتی تھیں

انڈیا پاکستان سے یوکرین اور ایران تک، دنیا میں کشیدگی کے نئے عہد کا آغاز

انڈیا پر ’مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لیے‘ ملک بدر کرنے کا الزام

جاپان میں نو افراد کو قتل کرنے والے ’ٹوئٹر کلر‘ کو پھانسی دے دی گئی

طیارہ حادثہ، انڈیا کا اقوام متحدہ کے تفتیش کار کو تحقیقات میں شامل کرنے سے انکار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی