
گورنرسندھ کامران ٹیسوری حج کی سعادت حاصل کرنےکےبعداآج صبح کراچی پہنچ گئے،ارکانِ صوبائی اسمبلی سندھ،ایم کیو ایم پاکستان کےسینئررہنما ڈاکٹر فاروق ستار،جے ڈی سی کے ظفر عباس اور عوام کی بڑی تعداد نےائیرپورٹ پرشاندار استقبال کیا،ترجمان گورنر ہاؤس کےمطابق گورنرسندھ کی آمد پر شہریوں نے والہانہ نعروں، گل پاشی اور ہار پہنا کرخیر مقدم کیاجبکہ حاجیوں کے استقبال کے لیے آئے افراد نے اپنے لائے گئے ہار بھی گورنر سندھ کو پہنائے،خوشی کا اظہارکیا، گورنرسندھ عوامی ریلی کےہمراہ گورنر ہاؤس پہنچے، استقبال کےلیے آئے افراد سے فرداً فرداً ملاقات کی،