عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا


لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج 8 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ درخواستوں پر سماعت جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی، جہاں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ یاد رہے کہ 9 مئی 2023 کو مختلف شہروں میں احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے بعد بانی پی ٹی آئی کے خلاف کئی مقدمات درج کیے گئے تھے، جن میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، اشتعال انگیزی اور امن و امان کی صورتحال بگاڑنے جیسے الزامات شامل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

اسمبلی تحلیل کرنے کا اختیار میرے پاس ہے اور میں یہ کر بھی سکتا ہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

گلگت بلتستان کا نئے مالی سال کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

جمشید دستی نے یسمبلی میں عجیب حرکت کر ڈالی،مگر کیوں

پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو سازش کے تحت چرایا گیا ، علی امین گنڈا پور

ملک بھر کی ٹرانسپورٹرز تنظیموں کا بڑا اعلان

نائب وزیراعظم مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں شرکت کیلئے یو اے ای پہنچ گئے

قومی سلامتی کمیٹی کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی قانون، اقوام متحدہ کے چارٹرکے منافی قرار

ڈالر کی کمی سے روپے کی قدر غیرمستحکم، ’عالمی حالات کا اثر نمایاں‘

اگلے ہفتے کے دوران مون سون بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

’پختنے ملغلرے‘: وہ شاعرہ جن کے کلام کو ’ان کے شوہر نے تندور میں جلا دیا‘

وادی نلتر: گھوڑے کے ساتھ تصویر کھنچوانے کی کوشش، سیاح خاتون ہلاک

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی اہم ملاقات

عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا

مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس، اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستانی وفد یو اے ای پہنچ گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی