چیٹ جی پی ٹی دماغ کلیئے نقصان دہ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف


حال ہی میں ماہرین نے ایک تحقیق کے ذریعے پایا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی دماغ کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کی حالیہ تحقیق کے مطابق اگر انسان زیادہ تر علمی کاموں میں چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرے تو دماغی سرگرمی اور یادداشت پر منفی اثر پڑ سکتا ہے۔تحقیق سے سامنے آیا ہے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے گروپ میں یادداشت، سوچ اور تخلیقی صلاحیت والے حصوں میں سرگرمی کم دیکھی گئی۔ جبکہ جو افراد بغیر اے آئی کے کام کرتے تھے ان میں نیورل مشغولیت زیادہ اور ادراکی کارکردگی بہتر رہی۔بہت زیادہ چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے سے تخلیقی سوچ اور یادداشت میں کمی آ سکتی ہے خاص طور پر مطالعے یا لکھائی جیسے کاموں میں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانوں کیلئے اس میں یہ سبق ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کو اپنی مجموعی ذہانت اور تخلیقی سوچ کی جگہ استعمال نہ کریں۔ چیٹ جی پی ٹی محض ایک "ذہنی سپورٹ" ٹول ہے، مکمل متبادل نہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

یوٹیوب مواد کا اے آئی ماڈلز کی تربیت میں استعمال، گوگل کا بڑا قدم

کائنات کےعظیم اسرارجاننے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا کیمرا تیار

ہوش اڑا دینے والا اسمارٹ فون

چیٹ جی پی ٹی دماغ کلیئے نقصان دہ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف

جب تیل سے مالا مال دبئی، ابوظہبی اور عمان پاکستان یا انڈیا کا حصہ بنتے بنتے رہ گئے

بیش قیمت فراری ریت میں کیوں دفن ہوگئی؟ وقت کے ساتھ مٹی ہونے والے فن پارے کی داستان

موبائل فون یا چارجر۔۔ دونوں میں سے پہلے کسے نکالنا چاہیے؟

نیند میں مدد دینے والی حیرت انگیز ٹیکنالوجی متعارف

واٹس ایپ میں بہترین اے آئی فیچرز کا اضافہ

ایران پر امریکی حملے: پاکستان سمیت بیشتر ممالک کی مذمت، سوشل میڈیا پر ایک بار پھر’تیسری عالمی جنگ‘ کی باتیں

کچھ خواتین کو سپرم سے الرجی کیوں ہوتی ہے؟

پی ٹی اے کا خواتین سم ہولڈرز کے لیے بڑا اعلان

کڑھائی والے پرس اور بُرج پر بے وفائی: فرانس کا شاہی سکینڈل جو انگلستان کے ساتھ سو سالہ جنگ کی وجہ بنا

واٹس ایپ ٹیکنالوجی میں بڑی تبدیلی

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے 16 ارب پاسورڈز لیک، صارفین پریشان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی