امریکی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،چین


امریکا کی جانب سے ایران پر کیے جانے والے حملے پر چین نے ردرعمل دیتے ہوئے کہا امریکی حملے سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نیوزبریفنگ کےدوران کہا ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے،آبنائے ہرمز بین الاقوامی تجارت کے لیے نہایت اہم راستہ ہے،خطے میں امن برقرار رکھنا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔مزید کہا فریقین سے مطالبہ کرتے ہیں وہ کشیدگی کم کرنے کیلئے کوششیں تیز کریں،تنازعات سے نہ بچا گیا تو عالمی اقتصادی ترقی پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

پاکستانی دفترخارجہ نے قطرمیں امریکی ائیربیس پرحملے پر شدید تحفظات کا اظہارکردیا،

اسرائیل، امریکا کی جانب سے تجویز کردہ جنگ بندی کی تجویز سے متفق ہے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اب مؤثر ہو چکی ہے: ٹرمپ

ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک بار پھر میزائل حملہ، تین افراد ہلاک

جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ کی جائے، ٹرمپ: جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، پاکپور

ایرانی میزائل فضا میں تباہ، ملکی فضائی حدود مکمل طور پر محفوظ: قطری وزیرخارجہ

ایران اسرائیل جنگ بندی پر تاحال کوئی معاہدہ نہیں ہوا، ایرانی وزیر خارجہ

کسی بھی ظالم کے آگے سر نہیں جھکائیں گے، ایرانی سپریم لیڈر

امریکی صدر سے ایران کوجنگ بندی پررضا مند کرنے کیلئے اپیل

ایران اوراسرائیل جنگ بندی پرآمادہ ہوگئے،امریکی صدر کا بڑا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے جنگ بندی معاہدے کی تردید کردی

’ایک نوبیل انعام پاکستانی عوام کے لیے‘

ٹرمپ کی جانب سے ’سرخ لکیر عبور کرنے کے بعد‘ ایران کا اگلا قدم کیا ہو سکتا ہے؟

’اسرائیل کارروائیاں بند کر دے تو ہمارا جوابی حملوں کا کوئی ارادہ نہیں:‘ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کے دعوے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا پیغام

اس لڑکی کے چہرے کا یہ حال کیسے ہوا؟ وہ معمولی غلطی جو بہت سی لڑکیاں کرتی ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی