ٹک ٹاکر ثناء یوسف کیس: ملزم عمرحیات جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل


اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کے ملزم عمرحیات کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم عمر حیات کو پولیس نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ محمد حفیظ کی عدالت میں پیش کیا۔ سماعت کے دوران استغاثہ کی جانب سے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی گئی،عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت ملزم عمر حیات کے وکلاء نے مؤقف اختیار کیا کہ کیس کی میڈیا پر ہائپ کی وجہ سے ملزم سے والدین کی ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی جو ان کا قانونی و انسانی حق ہے،عدالت نے کہا ملزم کو اب جیل بھجوا دیا گیا ہے ملاقات کیلئے جیل حکام سے رابطہ کیا جائے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

عفت عمر کا والدین سے متعلق متنازع بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

کیا احد رضا میر دوسری شادی کر رہے ہیں؟ مایوں کی ویڈیو وائرل

’سردار جی 3‘ کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دیکھ کر انڈیا میں شور: ’دلجیت دوسانجھ کا پاسپورٹ منسوخ کیا جائے‘

احد رضا میر کی رقص کرتے ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ گئی

احد رضا میر کی ویڈیو وائرل

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کیس: ملزم عمرحیات جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

یوٹیوبرمعاذ صفدرالگ گھرمیں رہنے پر مجبور

فلم ’جاز‘ جس نے ایک مچھلی کو عفریت بنا کر پیش کیا اور ہالی وڈ کا رخ موڑ دیا

ہانیہ عامر کی فلم 'سردار جی 3' میں جھلک، مداح حیران

پھولوں والا دوپٹہ اور زرد پشواس۔۔ ربیکا خان کے مایوں کے جوڑے کی قیمت کیا ہے؟ جان کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے

اپنے ہی نکاح کا جوڑا پہن لیا تو کون سی قیامت آگئی۔۔ صارفین سجل علی پر تنقید کی بوچھاڑ کیوں کرنے لگے؟

باپ کو معاف کرنے میں 30 برس لگ گئے۔۔ دیر سے شادی کا فیصلہ کس کے کہنے پر کیا؟ جیا علی نے نجی زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھا دیا

سلمان خان دماغ کی کون سی جان لیوا بیماریوں کا شکار ہوگئے؟ افسوس ناک انکشاف نے دیکھنے والوں کو دکھی کردیا

عائزہ خان اور دانش تیمور کا شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق اہم انکشاف

اداکاری میں کوئی کیرئیر نہیں، اداکارہ غنیٰ علی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی