ایران کا اسرائیل پرملٹی وارہیڈ قدر- ایچ میزائل سے حملہ، اہم فوجی تنصیبات اورمعاشی مرکزتباہ


ایران کے پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل پر میزائل حملے میں پہلی بار رملٹی وارہیڈ قدر- ایچ میزائل کا استعمال کیا۔ ایرانی خبررساں ایجنسی تسنیم کے مطابق پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران نے آج آپریشن وعدہ صادق 3 کے تحت اسرائیل پر 21واں حملہ کیا جس میں سالڈ اور لکویڈ فیولڈ بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ اس حملے میں پہلی بار ایک سے زائد وارہیڈ لے جانے والے قدر-ایچ میزائل کا استعمال کیا گیا اور میزائل کی درستگی اور اثر کو مزید بڑھانے کے لیے مختلف حکمت عملیوں کا استعمال کیا گیا۔پاسداران انقلاب کی جانب سے کہا گیا کہ ایرانی میزائلوں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں شمال سے جنوب تک کئی اہداف کو نشانہ بنایا۔ پاسداران انقلاب کی جانب سے مزید کہا گیا کہ ایران کے حملوں میں کوئی کمی نہیں آئے گی اور مقبوضہ علاقوں میں رہنے والوں کو مستقل خطرے کے سائرن سننے ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے شہر اشدود میں واقع ایک بجلی گھر کو ایرانی میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔  جس کے نتیجے میں نقصان ہوا ہے،میزائل حملے کے بعد یروشلم میں کئی مقامات پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، تل ابیب اور دیگر مقامات پر بھی سائرن بج اٹھے،خوف کے مارے اسرائیلی محفوظ پناہ گاہیں ڈھونڈنے لگے۔ایران کے حملے اس قدر خوفناک تھے کہ سڑک پرچلتی گاڑیوں کے ڈرائیورز اپنے حواس کھوبیٹھے اورگاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرادیں، اوراسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ عوام کو محفوظ جگہ میں منتقل ہونے اور اگلے حکم تک

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

اسرائیل، امریکا کی جانب سے تجویز کردہ جنگ بندی کی تجویز سے متفق ہے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی اب مؤثر ہو چکی ہے: ٹرمپ

ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک بار پھر میزائل حملہ، تین افراد ہلاک

جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ کی جائے، ٹرمپ: جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، پاکپور

ایرانی میزائل فضا میں تباہ، ملکی فضائی حدود مکمل طور پر محفوظ: قطری وزیرخارجہ

ایران اسرائیل جنگ بندی پر تاحال کوئی معاہدہ نہیں ہوا، ایرانی وزیر خارجہ

کسی بھی ظالم کے آگے سر نہیں جھکائیں گے، ایرانی سپریم لیڈر

امریکی صدر سے ایران کوجنگ بندی پررضا مند کرنے کیلئے اپیل

ایران اوراسرائیل جنگ بندی پرآمادہ ہوگئے،امریکی صدر کا بڑا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے جنگ بندی معاہدے کی تردید کردی

’ایک نوبیل انعام پاکستانی عوام کے لیے‘

ٹرمپ کی جانب سے ’سرخ لکیر عبور کرنے کے بعد‘ ایران کا اگلا قدم کیا ہو سکتا ہے؟

’اسرائیل کارروائیاں بند کر دے تو ہمارا جوابی حملوں کا کوئی ارادہ نہیں:‘ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی کے دعوے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا پیغام

ہمارے اقدام سے برادر ملک قطر اور اسکے شہریوں کو کوئی خطرہ نہیں: ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل

ایرانی حملے کے بعد جوابی اقدام کا حق محفوظ رکھتے ہیں،قطری حکام

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی