یکم محرم الحرام 1447 ہجری 27 جون کو ہوگی، سپارکو


اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق 27 جون 2025 کو یکم محرم 1447 ہجری ہوگی۔ سپارکو ترجمان کے مطابق نیا چاند 25 جون کو پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 32 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے۔ 26 جون کو غروب آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر تقریباً 28 گھنٹے اور 15 منٹ ہوگی۔ ترجمان کے مطابق موسم صاف رہا تو 26 جون کی شام کو محرم کا چاند نظر آنے کے زیادہ امکانات ہیں اور 27 جون 2025 کو یکم محرم 1447 ہجری ہوگی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ٹرمپ کے اظہار برہمی کے بعد ایران اور اسرائیل کے بیچ جنگ بندی بحال، عالمی رہنماؤں کا خیر مقدم

ایران جنگ بندی کا احترام کرے گا بشرطِ یہ کہ اسرائیل بھی ایسا ہی کرے: ایرانی صدر

لاہور میں ’ٹیسٹ ڈرائیو کے بہانے‘ کار چوری: آن لائن اشتہار کے ذریعے گاڑی فروخت کرتے وقت اِن چیزوں کا خیال رکھیں!

’امریکہ اور ایران دونوں کے لیے اگلا مرحلہ زیادہ فیصلہ کن ہو سکتا ہے‘

مارنے کے لیے گھر پر لوگ بھیجے۔۔ 50 کروڑ کا مقدمہ ! ماریہ بی اور شہزاد غیاث شیخ نے ایک دوسرے پر کیا سنگین الزامات عائد کردیے؟

سستی الیکٹرک گاڑیوں کا وہ نظام جس نے چین کو اس صنعت کا بے تاج بادشاہ بنا دیا

کیا ٹرمپ کا داؤ ایران اور اسرائیل کے بیچ میزائلوں کا تبادلہ روک پائے گا؟

سلمان خان ’برین اینیورزم‘ میں مبتلا: دماغ کی شریانوں میں بنی گٹھلی جس کی ابتدائی علامت سر درد ہے

تحفہ لیا نہ ملنے آئی.. ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم نے اعترافی بیان میں کیا انکشاف کیا؟

جنوبی وزیرستان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن:11 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج ہلاک، پاک فوج کے دو جوان شہید

وہ شخص جسے اسرائیل کے جوہری پروگرام کا راز افشا کرنے پر دو دہائیاں جیل میں گزارنا پڑیں

اسرائیل کا جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لیکن ایرانی میڈیا کی تردید، اسرائیلی وزیر دفاع کا تہران کو نشانہ بنانے کا حکم

’سگریٹ یا ویپ کبھی استعمال نہ کریں‘: آپ اپنے دل کا خیال کیسے رکھ سکتے ہیں

قطر میں العدید ایئر بیس سمیت امریکی فوج مشرقِ وسطیٰ میں کہاں اور کیوں موجود ہے؟

’سردار جی 3‘ کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دیکھ کر انڈیا میں شور: ’دلجیت دوسانجھ کا پاسپورٹ منسوخ کیا جائے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی