دودھ زہر بن گیا۔۔ 3 بچے جاں بحق، ماں کی حالت نازک ! افسوسناک واقعہ کس جگہ پیش آیا؟


راولپنڈی کے علاقے محلہ راجہ سلطان میں زہریلا دودھ پینے کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں تین کم عمر بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بچوں کی والدہ کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعہ تھانہ بنی کی حدود میں واقع بھٹہ نیک عالم میں پیش آیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لے لی ہیں اور ابتدائی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ بچوں کی ہلاکت دودھ میں کسی قسم کے زہریلے مواد کی موجودگی کے باعث ہوئی۔ تحقیقات جاری ہیں اور پولیس اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ دودھ میں زہریلا مواد کیسے شامل ہوا۔ مزید تفصیلات فرانزک رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گی۔ علاقے میں واقعے پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ پولیس نے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے مختلف پہلوؤں سے معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی سے لاپتہ ایم پی اے بلوچستان کا بیٹا گھر پہنچ گیا

دودھ زہر بن گیا۔۔ 3 بچے جاں بحق، ماں کی حالت نازک ! افسوسناک واقعہ کس جگہ پیش آیا؟

خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں مبینہ ڈرون حملوں کے بعد خوف: ’اب لوگ گھروں میں بھی محفوظ نہیں‘

امریش پوری: بالی وڈ کے خطرناک ولن ’موگیمبو‘ جو فلم کے ہیرو سے بھی زیادہ مشہور ہوئے

’روٹی، کپڑا اور مکان‘: نیو یارک کے پہلے مسلم میئر بننے کے خواہشمند ظہران ممدانی ڈیموکریٹک امیدوار منتخب

’ریکارڈ‘ بنانے کے باوجود انڈیا کو انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میں شکست: ’پہلی بار ایسا ہوا کہ کوئی ٹیم پانچ سنچریاں بنا کر بھی ہار گئی‘

افزودہ یورینیئم کہاں گئی؟ ایران اسرائیل جنگ بندی کے باوجود وہ سوال جو امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے اب بھی موجود ہیں

ایک سال پہلے تک پی آئی اے سے کترانے والے سرمایہ کاروں کی اب قومی ایئر لائنز میں دلچسپی کیوں بڑھ گئی؟

’تاریخ کے کامیاب فوجی حملے کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے‘: ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملے کی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی

قائد آباد سے بھارتی ایجنسی 'را' کے 4 ایجنٹ گرفتار، دستی بم، گاڑی برآمد

جوان افراد میں کینسر کی شرح کیوں بڑھ رہی ہے؟ جانیں اس کی وجوہات اور ماہرین کی رائے

ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے میں ہونے والے نقصان سے متعلق انٹیلیجنس رپورٹ ’مکمل طور پر غلط ہے‘: وائٹ ہاؤس

امریکی حملوں نے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ نہیں کیا: ابتدائی انٹیلیجنس رپورٹ میں دعویٰ

ٹرمپ کے اظہار برہمی کے بعد ایران اور اسرائیل کے بیچ جنگ بندی بحال، عالمی رہنماؤں کا خیر مقدم

ایران جنگ بندی کا احترام کرے گا بشرطِ یہ کہ اسرائیل بھی ایسا ہی کرے: ایرانی صدر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی