کیا ایران عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون ختم کرنے جارہا ہے؟


ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے نہ صرف اپنے ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کی قرار داد منظور کی گئی بلکہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری بھی دیدی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں بدھ کو ہونے والے اجلاس میں اراکین نے آئی اے ای اے سے تعاون معطل کرنے کےحوالے سے جاری قرارداد کےحق میں 221 ووٹ ڈالے۔اس معاملے پر مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا۔واضح رہے کہ اس اجلاس میں ایران اسرائیل جنگ میں متاثر ہونے والے ایٹمی مراکز کو دوبارہ فعال کرنے کے حوالے سے بھی قرار داد منظور کی گئی ہے۔ سربراہ ایرانی ایٹمی ایجنسی محمد اسلامی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مرا کز پر حملوں کی پیش بندی کر رکھی تھی اب دوبارہ ایٹمی مراکز میں پیداوار اور سروسز کو بحال کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ایرانی حملوں سے اسرائیل کو بہت نقصان پہنچا، بیلسٹک میزائلوں نے کئی عمارتیں تباہ کیں: ٹرمپ

جنگ ختم کرانے میں ’تاریخی کردار‘، صدر ٹرمپ نوبیل انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد

ایرانی جوہری پروگرام کئی دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، امریکی حملے نے جنگ روکی: ٹرمپ

ایرانی جوہری پروگرام کئی دہائیوں پیچھے دھکیل دیا، امریکی حملے نے جنگ روکی: ٹرمپ

جاپان کی فوج کا اپنی سرزمین پر پہلی مرتبہ میزائل کا تجربہ، ’نتائج کا جائزہ لیا جا رہا ہے‘

کیا امریکا ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے میں ناکام رہا؟

’روٹی، کپڑا اور مکان‘: نیو یارک کے پہلے مسلم میئر بننے کے خواہشمند ظہران ممدانی ڈیموکریٹک امیدوار منتخب

نیتن یاہو کو جنگی مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی!

افزودہ یورینیئم کہاں گئی؟ ایران اسرائیل جنگ بندی کے باوجود وہ سوال جو امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے اب بھی موجود ہیں

’تاریخ کے کامیاب فوجی حملے کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے‘: ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملے کی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی

کیا ایران عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون ختم کرنے جارہا ہے؟

زہران ممدانی ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے مئیر کے لیے پہلے مسلمان امیدوار نامزد

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ برقرار ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

جاپان کے ہتھیار ڈالنے کی سالگرہ، چین کا نئے فوجی سازوسامان کی نمائش کرنے کا فیصلہ

عالمی جنگ میں جاپان کے ہتھیار ڈالنے کی سالگرہ، چین کا نئے فوجی سازوسامان کی نمائش کرنے کا فیصلہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی