ایرانی جوہری پروگرام کئی دہائیوں پیچھے دھکیل دیا، امریکی حملے نے جنگ روکی: ٹرمپ


اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے کے سربراہ رافیل گروسی کا کہنا ہے کہ ان کے معائنہ کاروں کو ایران واپس آنے اور دوبارہ بات چیت کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملے سے متعلق خفیہ انٹیلیجنس رپورٹ کے لیک ہونے پرسی این این اور نیویارک ٹائمز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یاد رہے کہ ابتدائی خفیہانٹیلیجنس رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی حملوں سے ایران کی جوہری تنصیبات تباہ نہیں ہوئیں بلکہ صرف چند ماہ پیچھے چلی گئی ہیں۔جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر اور گوادر سے رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کے بیٹے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے ہیں۔اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نتن یاہو نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کو 'تاریخی فتح' قرار دیا ہے۔ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کا احترام کرے گا بشرطِ یہ کہ اسرائیل بھی اپنی شرائط پر قائم رہے۔ ایرانی جوہری پروگرام کئی دہائیوں پیچھے دھکیل دیا، امریکی حملے نے جنگ روکی: ٹرمپ

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

پاکستان اور انڈیا کی جنگ میں نے رُکوائی، عاصم منیر متاثر کن اور اچھے انسان ہیں: صدر ٹرمپ

نیویارک کے میئر کے لیے پہلے انڈین نژاد مسلمان امیدوار ظہران ممدانی کون ہیں؟

ایران اور اسرائیل کے بیچ مزید لڑائی کا امکان نہیں، اگلے ہفتے امریکہ ایران سے بات چیت کرے گا: ٹرمپ

ایرانی حملوں سے اسرائیل کو بہت نقصان پہنچا، بیلسٹک میزائلوں نے کئی عمارتیں تباہ کیں: ٹرمپ

جنگ ختم کرانے میں ’تاریخی کردار‘، صدر ٹرمپ نوبیل انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد

ایرانی جوہری پروگرام کئی دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، امریکی حملے نے جنگ روکی: ٹرمپ

ایرانی جوہری پروگرام کئی دہائیوں پیچھے دھکیل دیا، امریکی حملے نے جنگ روکی: ٹرمپ

جاپان کی فوج کا اپنی سرزمین پر پہلی مرتبہ میزائل کا تجربہ، ’نتائج کا جائزہ لیا جا رہا ہے‘

کیا امریکا ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے میں ناکام رہا؟

’روٹی، کپڑا اور مکان‘: نیو یارک کے پہلے مسلم میئر بننے کے خواہشمند ظہران ممدانی ڈیموکریٹک امیدوار منتخب

نیتن یاہو کو جنگی مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی!

افزودہ یورینیئم کہاں گئی؟ ایران اسرائیل جنگ بندی کے باوجود وہ سوال جو امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے اب بھی موجود ہیں

’تاریخ کے کامیاب فوجی حملے کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے‘: ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملے کی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی

کیا ایران عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون ختم کرنے جارہا ہے؟

زہران ممدانی ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے مئیر کے لیے پہلے مسلمان امیدوار نامزد

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی