ناگن ڈرامے کا جوڑا۔۔ حسین ترین کی مہندی کی تصویر وائرل ! لوگوں کو بھارتی ڈراموں کا ناگ کیوں یاد آگیا


"ناگن ڈرامہ جوڑی لگ رہے ہیں!" "بلیو لینسز والا لڑکا بالکل چپری لگ رہا ہے۔" "بارات پر ریڈ لینسز بھی لگا لینا اب!" سوشل میڈیا پر ان دنوں حسین ترین اور رابعہ خان کی شادی کی تقریبات خوب توجہ حاصل کر رہی ہیں، مگر سب کی باتیں صرف خوشی کی نہیں بلکہ حسین ترین کے مہندی والے انداز پر تنقید کا طوفان بھی برپا ہے۔ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر مشہور یہ جوڑی مہندی اور قوالی نائٹ پر آئس بلیو رنگ کے میچنگ لباس میں نظر آئی۔ حسین ترین نے اپنے ملبوسات کے ساتھ نیلے رنگ کے کانٹیکٹ لینسز بھی پہن رکھے تھے، جو ان کے پورے گیٹ اپ میں سب سے زیادہ نمایاں ہو رہے تھے۔ ان کی یہ فیشن چوائس جہاں کچھ لوگوں کو منفرد لگی، وہیں بہت سوں کو خاصی عجیب بھی محسوس ہوئی۔ دونوں نے اپنی مہندی کے دن کے لیے کشیز بوتیک کا انتخاب کیا، جبکہ رابعہ خان نے اپنی جیولری بھی وہیں سے حاصل کی۔ مگر حسین کی نیلی آنکھیں سب پر بازی لے گئیں اور سوشل میڈیا صارفین نے اس پر خوب تبصرے کیے۔ جہاں ایک طرف لوگ ان کی جوڑی کو سراہ رہے ہیں، وہیں حسین ترین کے اسٹائل پر ہونے والی تنقید نے ایک الگ بحث چھیڑ دی ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ شادی جیسے موقع پر قدرتی انداز ہی بہتر ہوتا ہے، اور اس طرح کے غیرمعمولی تجربے شاید میلے میں تو چل جائیں، مگر زندگی کے خاص لمحوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں ہر لمحہ کیمرے میں قید ہوتا ہے، وہیں ہر فیشن انتخاب بھی تبصرے اور تجزیے کی زد میں ہوتا ہے اور حسین ترین اس کا تازہ شکار بنے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

’جب فلم سائن کی تب سب ٹھیک تھا‘: دلجیت کا ’سردار جی تھری‘ میں ہانیہ عامر کے ساتھ کام کرنے پر موقف

لڑکیوں کی شادی سے متعلق وسیم بادامی کا بڑا بیان

کرشمہ کپور جن کی زندگی کسی ’بالی وڈ فلم سے کم نہیں‘

عائزہ خان نے کن بھارتی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش مسترد کی؟

امریش پوری: بالی وڈ کے خطرناک ولن ’موگیمبو‘ جو فلم کے ہیرو سے بھی زیادہ مشہور ہوئے

’سوائے انڈیا کے‘، ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی3‘ نمائش کے لیے تیار

ناگن ڈرامے کا جوڑا۔۔ حسین ترین کی مہندی کی تصویر وائرل ! لوگوں کو بھارتی ڈراموں کا ناگ کیوں یاد آگیا

سالوں پہلے پانی کا کولر لگوایا تھا۔۔ ماں کی قبر پر کیا دیکھا؟ یاسر حسین نے آنکھوں دیکھا حال بتا کر سب کے دل جیت لئے

احد رضا میر اور دنانیر مبین کی ایک ہی تقریب میں شرکت، صارفین متجسس

عفت عمر کا والدین سے متعلق متنازع بیان، نئی بحث چھڑ گئی

ہانیہ عامر کی کاسٹنگ پر بھارتی صارفین کی تنقید، دلجیت دوسانجھ کا سخت ردعمل

عفت عمر کا والدین سے متعلق متنازع بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

سلمان خان ’برین اینیورزم‘ میں مبتلا: دماغ کی شریانوں میں بنی گٹھلی جس کی ابتدائی علامت سر درد ہے

کیا احد رضا میر دوسری شادی کر رہے ہیں؟ مایوں کی ویڈیو وائرل

’سردار جی 3‘ کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دیکھ کر انڈیا میں شور: ’دلجیت دوسانجھ کا پاسپورٹ منسوخ کیا جائے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی