شاہ لطیف ٹاؤن سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی


شاہ لطیف ٹاؤن کی جھاڑیوں سے ملنے والی تشدد زدہ نعش کی شناخت 55 سالہ رقیہ کے نام سے ہوگئی مقتولہ 8 بیٹیوں کی ماں اور ناظم آباد کی رہائشی تھی۔ بدھ کی شب ایک بجے شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر اے 25 چرچ کے قریب ملنے والی لاش کی شناخت 55 سالہ رقیہ زوجہ حاجی احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ شاہ لطیف پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں، نامعلوم مقام پر قتل کے بعد مقتولہ کی لاش یہاں پھینکی گئی۔ دوسری جانب اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مقتولہ منگل کی شام چھ بجے ناظم آباد سے لیاقت آباد سبزی خریدنے نکلی تھی اور لاپتہ ہوگئی، انہوں نے بتایا کہ ہم نے دکاندار سے معلومات کی تو پتہ چلا کہ وہ سبزی خرید کر گئی۔ اہل خانہ کے مطابق رات گئے تک ڈھونڈنے پر تھانے میں اطلاع کی اور اسپتالوں میں معلوم کرنے گئے تو پتہ چلا کہ شاہ لطیف ٹاؤن سے لاش ملی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

باجرے کی روٹی کس چیز کے ساتھ کھاتے ہیں؟ بلاول بھٹو نے وزن میں کمی کی وجہ اور اپنا ڈائٹ پلان شیئر کردیا

کراچی: کئی منزلہ عمارت کی چھتیں گر گئیں، مکین فلیٹوں میں محصور، امدادی کارروائیاں جاری

اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ کے ملزمان پنجاب سے گرفتار

کورونا کے دوران سندھ میں بھرتی 289 میڈیکل افسران و ڈاکٹر فارغ

زمین سے ٹکرانے کے امکانات؟ وہ وجوہات جن کی بنا پر سائنسدان اِن چار سیارچوں پر خصوصی نظر رکھے ہوئے ہیں

اغوا کے بعد بازیاب ہونے والی چنگیز خان کی وہ اہلیہ جن کے مشوروں اور مدد سے منگول سلطنت کی بنیاد رکھی گئی

امریکہ اگر دوبارہ مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو اسے ایران پر مزید حملوں کے امکان کو مسترد کرنا ہو گا: نائب ایرانی وزیر خارجہ

دبئی میں ہوٹل سے غائب ہونے والے برطانوی شہری کے ایئرپوڈز پنجاب پولیس نے جہلم سے کیسے برآمد کیے؟

پاکستان میں مون سون کی ’قبل از وقت‘ بارشوں اور سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں، سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

’تہران اب بھی ایٹمی ہتھیار کے لیے افزودہ یورینیئم تیار کر سکتا ہے‘: امریکی حملے سے ایرانی جوہری تنصیبات کو کتنا نقصان ہوا؟

جب سیلابی ریلے نے عطا آباد جھیل کنارے ہوٹل کا رُخ کیا: ’راستے میں موجود گاڑیاں پھنس گئیں، لوگ اندر محصور ہو گئے تھے‘

اردن کی فلسطینی نژاد ملکہ رانیہ کی جیف بیزوس کی شادی میں شرکت پر تنقید کیوں؟

کراچی میں سب سے زیادہ بارش کس علاقے میں ہوئی؟ ملک بھر کے اعداد و شمار جاری

لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خطرہ.. آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

ایران کے خلاف فتح کا دعویٰ کرنے والے نتن یاہو پر سے ’کئی اسرائیلیوں کا اعتماد اُٹھ رہا ہے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی