کراچی میں سب سے زیادہ بارش کس علاقے میں ہوئی؟ ملک بھر کے اعداد و شمار جاری


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور ایئرپورٹ پر سب سے زیادہ 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی. جبکہ قلات میں 21 ملی میٹر، اورماڑہ میں 7 اور لسبیلہ میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ چلاس، سبی، کوٹ ادو، موہنجوداڑو اور جیکب آباد میں ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاون میں ریکارڈ محکمہ موسمیات کےمطابق سرجانی ٹاون میں سب سے زیادہ 58.2 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی سعدی ٹاون میں 47.5، گلشن معمار میں 37.4 جبکہ گلشن حدید 37 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ شاہراہ فیصل 32، نارتھ کراچی 29.8 اور جناح ٹرمینل پر 29.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ دوسری جانب ڈی ایچ اے فیز 2 میں 25.5، کورنگی میں 25.2 ملی میٹر بارش ہوئی. اسکے علاوہ یونیورسٹی روڈ پر 24، ناظم آباد میں 20.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ جبکہ کیماڑی میں 19.5، اورنگی ٹاؤن میں 19.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ایئر پورٹ اولڈ ایریا 18.2 ، مسرور بیس پر 10 ملی میٹراور پ سب سے کم بارش بحریہ ٹاؤن میں 6.3 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی میں سب سے زیادہ بارش کس علاقے میں ہوئی؟ ملک بھر کے اعداد و شمار جاری

لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خطرہ.. آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ.. 13 جوان شہید، 14 خوارج واصلِ جہنم

مون سون کی تباہ کاریاں.. کراچی میں باپ بیٹی سمیت ملک بھر میں کم سے کم 32 اموات

سٹیل ڈوم: ترکی کا کئی تہوں پر مشتمل فضائی دفاعی نظام کیا ہے اور یہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سے کتنا مختلف ہے؟

ایران میں گرفتار کیے جانے والے افغان پناہ گزین جن پر اسرائیل کے لیے ’جاسوسی‘ کا الزام ہے

نوجوان مردوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا مگر مدد مانگنے میں ہچکچاہٹ کیوں؟

ایران کی جوہری تنصیبات مکمل تباہ نہیں ہوئیں، تہران چند ماہ میں دوبارہ یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے: سربراہ آئی اے ای اے

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 81 افراد ہلاک، اسرائیلی فوج کا حماس کے بانی رہنما حکم العیسیٰ کی ہلاکت کا دعویٰ

اجمل قصاب کے خلاف گواہی دینے والی نو سالہ لڑکی کی زندگی کیسے بدلی؟

بلوچستان میں 5.3 شدت کا زلزلہ۔۔ کتنا نقصان ہوا؟

شیفالی زریوالا کی اچانک موت: ’دنیا میں صرف ایک ہی ’کانٹا لگا‘ گرل ہو سکتی ہے اور وہ میں ہوں‘

انسانی ڈی این اے مصنوعی طور پر تیار کرنے کا متنازع منصوبہ: ’جِن بوتل سے نکل چکا ہے‘

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 26 ارکان معطل

لیاری کے نوجوان کی محبت میں تیونس سے آئی لڑکی کی شادی کیوں ٹوٹی؟ الزامات سن کر سسرال والے بھی خاموش نہ رہ سکے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی