محکمہ صحت سندھ کا عالمی ادارہ صحت کو خط، ملیریا، ڈینگی پر قابو پانے کے لیے مدد طلب


محکمہ صحت سندھ نے عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں نمائندے کو خط لکھ دیا، جس میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے تعاون کی درخواست کی گئی ہے۔ خط میں بارشوں اور موسمیاتی تبدیلی کے باعث مچھروں سے پھیلنے والی بیماریاں بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کیس مینجمنٹ، تشخیصی سہولیات اور انڈور اسپرے میں تعاون کے لیےکہا گیا ہے۔ خط میں طبی عملے کی تربیت کے لیے بھی ڈبلیوایچ او سے تکنیکی معاونت کی درخواست کی گئی ہے۔ خط میں عالمی ادارہ صحت سے مسلسل تعاون پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی مزید معاونت سے مریضوں کو فائدہ پہنچے گا اور صورتحال بہتر ہوگی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

امتیاز علی: ’ادھوری محبتیں‘ فلمانے والے ہدایتکار جن کی فلمیں لوگوں کو دیر سے سمجھ آتی ہیں

’400 روپے کی جوتے ایک لاکھ میں بیچ رہے‘: معروف کمپنی پرادا کی نئی ’کولہاپوری‘ چپلوں پر تنازع کیوں؟

توہینِ مذہب کے مقدمات اور ایف آئی اے پر عدالت کا اعتراض: ’ادارے خود ہی قانون میں درج ضابطہ کار کا احترام نہیں کرتے‘

برطانوی شہری کے دبئی میں کھونے والے ائیر پوڈز جہلم پولیس نے کیسے ڈھونڈے؟ دلچسپ واقعہ

کراچی میں دوبارہ بارش کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سیلاب اور اربن فلڈنگ کے الرٹ جاری کردیے

باجرے کی روٹی کس چیز کے ساتھ کھاتے ہیں؟ بلاول بھٹو نے وزن میں کمی کی وجہ اور اپنا ڈائٹ پلان شیئر کردیا

کراچی: کئی منزلہ عمارت کی چھتیں گر گئیں، 9 افراد ریسکیو، متاثرہ بلڈنگ سیل

ریجیم چینج سے سلطنتوں کے قبرستان تک: مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے معاملات میں مداخلت امریکہ کو عموماً مہنگی کیوں پڑتی ہے؟

کورونا کے دوران سندھ میں بھرتی 289 میڈیکل افسران و ڈاکٹر فارغ

انڈین دفاعی اتاشی کا ’سیاسی رکاوٹوں‘ کی وجہ سے ’چند طیارے کھونے‘ کا اعتراف: ’مودی حکومت نے شروع ہی سے قوم کو گمراہ کیا‘

سونا سینکڑوں روپے مہنگا۔۔ جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟

زمین سے ٹکرانے کے امکانات؟ وہ وجوہات جن کی بنا پر سائنسدان اِن چار سیارچوں پر خصوصی نظر رکھے ہوئے ہیں

اغوا کے بعد بازیاب ہونے والی چنگیز خان کی وہ اہلیہ جن کے مشوروں اور مدد سے منگول سلطنت کی بنیاد رکھی گئی

کراچی کا تاجر 9 روز گزر جانے کے باوجود بازیاب نہ کرایا جاسکا

امریکہ اگر دوبارہ مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو اسے ایران پر مزید حملوں کے امکان کو مسترد کرنا ہو گا: نائب ایرانی وزیر خارجہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی