ایس بی سی اے کا مخدوش عمارتیں خالی نہ کرانا باعث تشویش ہے، چیئرمین آباد


لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں درجنوں افراد کےزخمی ہونے پر چیئرمین آباد نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین آباد محمد حسن بخشی نے کہا کہ لیاری میں عمارت گرنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، انہوں نے کہا کہ مخدوش عمارتوں کی فہرست ہونے کے باوجود ایس بی سی اے کاعمارتوں کو خالی نہ کرانا تشویشناک ہے۔ محمد حسن بخشی نے حکومت سندھ سے فوری نوٹس لے کر خستہ حال عمارتوں کو خالی کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو ٹیموں کو جدید مشینری اور وسائل فراہم کیے جائیں تاکہ بروقت کارروائی ممکن ہوسکے اور ملبے تلے دبے افراد کو فوی نکال کر ان کی جان بچائی جاسکے۔ حسن بخشی نے آباد کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ابنِ طفیل: اندلس کے طبیب اور فلسفی جن کی کتاب مغرب میں فلسفہ، ٹارزن اور دی جنگل بُک جیسی کتابوں کی بنیاد بنی

ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری لیکن اب بھی بہت سے سوالات حل طلب: ’فیول کنٹرول سوئچ کس نے بند کیے؟‘

بلوچستان میں پنجاب کے مسافروں کا قتل: ’ایک گھر سے بیک وقت تین جنازوں کے اٹھنے کا صدمہ بیان نہیں کیا جاسکتا‘

امریکہ نے ایرانی میزائل حملے میں قطر میں واقع العدید ایئربیس پر ’معمولی نقصان‘ کی تصدیق کر دی

امریکی حملوں کے باوجود ایران دوبارہ افزودہ یورینیئم حاصل کر سکتا ہے: سینیئر اسرائیلی اہلکار

’میرا بیٹا بے گناہ تھا، اسے کیوں مارا گیا‘: ژوب میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافر جنھیں بسوں سے اتار کر قتل کیا گیا

ہم پینڈوؤں کو کھانا نہیں دیتے۔۔ کراچی کے ہوٹل میں شہری کے ساتھ کس بات پر ناگوار سلوک ہوا؟

حمیرا اصغر کی لاہور میں تدفین: اداکارہ کی موت سے جڑے اہم سوالوں کے جواب

مطیع اللہ جان اور اسد طور کے یوٹیوب چینل بلاک کرنے کا حکم معطل: ’درخواست گزاروں کو کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا‘

کراچی جانے والا مسافر جدہ کیسے پہنچ گیا؟ چکرا دینے والے حقائق جنھوں نے ائیر لائن کی قلعی کھول کر رکھ دی

’ایک کروڑ ڈالر‘: دنیا کے سب سے مہنگے اور اصلی ’برکن‘ ہینڈ بیگ میں ایسا کیا خاص ہے؟

تھرکی بجلی مٹیاری سے نیشنل گرڈ میں منتقل ہوتی ہے اور زیادہ تر پنجاب میں استعال ہوتی ، وزیراعلی سندھ

انٹرنیٹ صارفین کے لئے خوش خبری ، عالمی سطح کی سروس پاکستان میں بھی مل پائے گی

مراد آباد سے سیلیکون ویلی، ایپل کے نئے سی او او صبیح خان جنھیں انڈیا میں آئی فون بنانے کا چیلنج سونپا گیا

ژوب میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافر قتل: ’بسوں سے اتار کر قریبی نالے میں لے جایا گیا اور گولیاں مار دی گئیں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی