تھرکی بجلی مٹیاری سے نیشنل گرڈ میں منتقل ہوتی ہے اور زیادہ تر پنجاب میں استعال ہوتی ، وزیراعلی سندھ


کراچی میں توانائی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا کہ تھر اس وقت ملک کا سب سے زیادہ سستا بجلی پیدا کرنے کا ذریعہ ہے گزشتہ چھ سالوں میں کوئلے سے 31 گیگا واٹ سے زائد بجلی تیار کی ہے تھرکول سے پیدا کردہ بجلی 30 لاکھ گھروں کو فراہم کی جا رہی ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمیں مزید بجلی کے پلانٹ کو شروع کرنا ہوگا، بجلی کے بلوں میں کمی تب ہوگی جب ہم پیداوار بڑھا ئینگے، ابھی تک نوری آباد ہمارا کامیاب منصوبہ ہے، نوری آباد سے کراچی کو 100 میگا واٹ سب سے سستی بجلی فراہم کر رہے ہیں، ہمارا منصوبہ تھا کہ نوری آباد سے بجلی قریبی صنعتی علاقوں کو دیں مگر حیسکو نے کہا ہمارے پاس سرپلس توانائی ہے۔ ونڈ اور سولر میں پاکستان بھر میں سندھ رہنمائی کر رہا ہےتھر کی بجلی مٹیاری سے نیشنل گرڈ میں منتقل ہوتی ہے اسی طرح ونڈ پروجیکٹس کی بجلی بھی سیدھا نیشنل گرڈ میں شامل ہوتی ہے، تھر کے لوگوں کے پاس بجلی نہیں تھی، چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر 200 یونٹ کے صارفین کے بل سندھ حکومت دیتی ہے، تھر کول بلاک ٹو کے تمام گاؤں کو سولر رائیزڈ کیا گیا ہے۔ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ توانائی کانفرنس میں وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ ، سعید غنی اور چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور دیگر بھی شریک تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایچ آر سی پی کے وفد سے ملاقات، امن و امان اور انسانی حقوق پر گفتگو

حکومت سندھ اور وفاقی حکومت آمنے سامنے

شمالی کوریا کس طرح روسی سیاحوں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہا ہے

پاکستانی اداکاراؤں کی کئی روز پرانی تعفّن زدہ لاشیں اور شوبز میں احساس تنہائی: ساتھی فنکار کیا کر سکتے ہیں؟

ابنِ طفیل: اندلس کے طبیب اور فلسفی جن کی کتاب مغرب میں فلسفہ، ٹارزن اور دی جنگل بُک جیسی کتابوں کی بنیاد بنی

ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری لیکن اب بھی بہت سے سوالات حل طلب: ’فیول کنٹرول سوئچ کس نے بند کیے؟‘

بلوچستان میں پنجاب کے مسافروں کا قتل: ’ایک گھر سے بیک وقت تین جنازوں کے اٹھنے کا صدمہ بیان نہیں کیا جاسکتا‘

فریئر ہال میں نایاب نوادرات کی چوری: ڈی جی پارکس کا دفتر عاشورہ کی چھٹیوں میں نشانہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لاہور کیلئے عوامی قافلہ۔۔ علی امین گنڈاپور کے قافلے کو روکنے کی کوشش آئینی خلاف ورزی ہوگی

پاکستان رینجرز اور پولیس کامنشیات فروشوں اور گٹکا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا میں مبینہ 14 کروڑ روپے سکینڈل کمیٹی کی نذر ہوگیا

تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج شروع، ندیوں میں پانی کی سطح بلند ہونے کا خدشہ

امریکہ نے ایرانی میزائل حملے میں قطر میں واقع العدید ایئربیس پر ’معمولی نقصان‘ کی تصدیق کر دی

امریکی حملوں کے باوجود ایران دوبارہ افزودہ یورینیئم حاصل کر سکتا ہے: سینیئر اسرائیلی اہلکار

’میرا بیٹا بے گناہ تھا، اسے کیوں مارا گیا‘: ژوب میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافر جنھیں بسوں سے اتار کر قتل کیا گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی