
بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد نے ضلع ژوب کے علاقے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کر دیاانڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ’آپریشن سندور‘ کے دوران انڈیا کو کوئی نقصان نہیں پہنچاایک سینیئر اسرائیلی اہلکار کا کہنا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر کچھ افزودہ یورینیئم دوبارہ حاصل کر لے گا تاہم ایسی کسی کوشش کا پتہ بھی لگا لیا جائے گاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم اگست سے کینیڈین مصنوعات پر 35 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے امریکی حملوں کے باوجود ایران دوبارہ افزودہ یورینیئم حاصل کر سکتا ہے: سینیئر اسرائیلی اہلکار