انٹرنیٹ صارفین کے لئے خوش خبری ، عالمی سطح کی سروس پاکستان میں بھی مل پائے گی


پی ٹی اے اور اوپن سگنل کے مابین تعاون، اب انٹرنیٹ سروس مانٹرنگ کی جاسکے گی، جس سے صارفین کو عالمی سطح کی انٹرنیٹ کی سروس مل پائے گی۔ پی ٹی اے اتھارٹی اور عالمی سطح پر مصروف آزاد نیٹ ورک اینالٹکس ادارے نے اوپن سگنل کے درمیان تعاون کا معائدہ طے پاگیا ہے، جس کا مقصد ملک بھر میں ٹیلی کام صارفین کے لئے کوالٹی آف سروس اور کوالٹی آف ایکسپرینس کے زریعے نگرانی کے عمل کو بہتر بنانا ہے۔ اس سروس کے بعد نیٹ ورک کی کارکردگی سے متعلق درست خودکار اور رئیل ٹائم ڈیٹا فراہم کیا جائیگا، یہ طریقہ کار فکسڈ ، براڈ بینڈ اور موبائل نیٹ ورکس ( ٹو جی ،تھری جی،فور جی وغیرہ ) سمیت تمام جدید ٹیکنالوجی میں نیٹ ورک کوالٹی کے جائزے کے لئے عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایچ آر سی پی کے وفد سے ملاقات، امن و امان اور انسانی حقوق پر گفتگو

حکومت سندھ اور وفاقی حکومت آمنے سامنے

شمالی کوریا کس طرح روسی سیاحوں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہا ہے

پاکستانی اداکاراؤں کی کئی روز پرانی تعفّن زدہ لاشیں اور شوبز میں احساس تنہائی: ساتھی فنکار کیا کر سکتے ہیں؟

ابنِ طفیل: اندلس کے طبیب اور فلسفی جن کی کتاب مغرب میں فلسفہ، ٹارزن اور دی جنگل بُک جیسی کتابوں کی بنیاد بنی

ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری لیکن اب بھی بہت سے سوالات حل طلب: ’فیول کنٹرول سوئچ کس نے بند کیے؟‘

بلوچستان میں پنجاب کے مسافروں کا قتل: ’ایک گھر سے بیک وقت تین جنازوں کے اٹھنے کا صدمہ بیان نہیں کیا جاسکتا‘

فریئر ہال میں نایاب نوادرات کی چوری: ڈی جی پارکس کا دفتر عاشورہ کی چھٹیوں میں نشانہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لاہور کیلئے عوامی قافلہ۔۔ علی امین گنڈاپور کے قافلے کو روکنے کی کوشش آئینی خلاف ورزی ہوگی

پاکستان رینجرز اور پولیس کامنشیات فروشوں اور گٹکا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا میں مبینہ 14 کروڑ روپے سکینڈل کمیٹی کی نذر ہوگیا

تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج شروع، ندیوں میں پانی کی سطح بلند ہونے کا خدشہ

امریکہ نے ایرانی میزائل حملے میں قطر میں واقع العدید ایئربیس پر ’معمولی نقصان‘ کی تصدیق کر دی

امریکی حملوں کے باوجود ایران دوبارہ افزودہ یورینیئم حاصل کر سکتا ہے: سینیئر اسرائیلی اہلکار

’میرا بیٹا بے گناہ تھا، اسے کیوں مارا گیا‘: ژوب میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافر جنھیں بسوں سے اتار کر قتل کیا گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی