حماس کے ناقابلِ قبول مطالبات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: اسرائیلی وزیر اعظم


اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تازہ ترین تجویز پر حماس کے ساتھ بات چیت کے لیے اتوار کو ایک وفد قطر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹیکساس میں سیلاب سے 15 بچیوں سمیت43 افرادہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے وسطی علاقے میں سیلاب کے بعد زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کے لیے سینکڑوں امدادی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔امریکہ کی نیشنل ویدر سروس کا کہنا ہے کہ مغربی وسطی ٹیکساس کے کچھ حصوں میں مزید سیلاب کا امکان ہے۔کراچی کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گِرنے سے اب تک 23 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہےحکومت سندھ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ 50 سال پرانی عمارت گنجان آباد علاقے بغدادی میں واقع تھی جس میں 13 خاندان رہتے تھے۔ حماس کے ناقابلِ قبول مطالبات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: اسرائیلی وزیر اعظم

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

یوم عاشور کا جلوس روایتی راستوں پر گامزن، نماز ظہرین ادا

کراچی: لیاری کے علاقے میں منہدم عمارت سے27 لاشیں برآمد

تمام مکاتبِ فکر کے تعاون سے امن کا پیغام عام کریں گے، وزیراعلی سندھ کی عاشورہ جلوس میں شرکت

ہائبرڈ نظام میں محبت کا انجام

شبھمن گِل نے ’ایشیئن بریڈمین‘ ظہیر عباس سمیت کئی بلے بازوں کے ریکارڈ توڑ دیے

کراچی میں گِرنے والی عمارت کے ملبے سے 27 لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن آخری مراحل میں ہے: حکام

دلائی لاما کی 90ویں سالگرہ: بدھ مت کے روحانی پیشوا جو چین کے خلاف خود اپنے جانشین کا اعلان کرنا چاہتے ہیں

’میڈ مین تھیوری‘: ٹرمپ کے غیر متوقع مزاج اور نئی امریکی ڈاکٹرائن نے دنیا کو کیسے بدل دیا

حماس کے ناقابلِ قبول مطالبات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: اسرائیلی وزیر اعظم

روہڑی کی تنگ گلیوں میں ’نو ڈھالہ‘ تعزیہ اور صدیوں پرانی شمع گل ماتم کی روایت

سانحہ لیاری میں جاں بحق 20 افراد کی مواچھ گوٹھ قبرستان میں تدفین

کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 23 ہو گئی، امدادی سرگرمیاں تاحال جاری

نانگا پربت پر کوہ پیما کی تلاش کا آپریشن ناکام: ’کلارا کیمپ ون اور ٹو کے درمیان پاؤں پھسلنے کے باعث اونچائی سے گریں‘

کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہو گئی، امدادی سرگرمیاں تاحال جاری

مشکوک شواہد، متنازع اڑان اور کریڈٹ لینے کی دوڑ: کیا واقعی ہوائی جہاز رائٹ بردرز کی ایجاد تھی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی