امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 28 بچیوں سمیت کم از کم 78 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ


کراچی میں گِرنے والی عمارت کے ملبے سے 27 لاشیں نکال لی گئیں۔ حکام کی جانب سے ریسکیو آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے وسطی علاقے میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے جبکہ 27 بچوں سمیت متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔امریکہ کی نیشنل ویدر سروس کا کہنا ہے کہ مغربی وسطی ٹیکساس کے کچھ حصوں میں مزید سیلاب کا امکان ہے۔اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی تازہ ترین تجویز پر حماس کے ساتھ بات چیت کے لیے اتوار کو ایک وفد قطر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ڈرامائی اختلافات کے چند ہفتوں بعد ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ ایک نئی سیاسی جماعت بنا کر رہے ہیں۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کے ساتھ ایران کے تنازع کے آغاز کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر کسی تقریب میں شرکت کی ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 28 بچیوں سمیت کم از کم 78 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان میں مون سون بارشیں: دو ہفتوں سے کم وقت میں 72 افراد ہلاک

بلوچستان یونیورسٹی میں لسانی شعبوں کی ممکنہ بندش، دنیا کا ’واحد براہوی شعبہ خطرے میں‘

بلوچستان یونیورسٹی میں لسانی شعبوں کی ممکنہ بندش، ’دنیا کا واحد براہوی شعبہ خطرے میں‘

لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گرنے سے 27 ہلاکتیں: سندھ حکومت کا متاثرین کو فی کس دس لاکھ روپے دینے کا اعلان

آن لائن شاپنگ پر اضافی کٹوتی، کوریئر کمپنیوں پر دباؤ یا صارفین پر بوجھ؟

عطا آباد: قدرتی آفت سے جنم لینے والی پاکستان کی مشہور جھیل جس کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہے

53 گھنٹے کا آپریشن، 27 ہلاکتیں اور ایک خاندان: لیاری میں زمین بوس ہونے والی پانچ منزلہ عمارت میں ایک تین ماہ کی بچی کیسے زندہ بچی؟

وزیر اعلی سندھ نے لیاری میں گرنے والی عمارت پر نوٹس لے لیا، ڈی جی ایس بی سی اے معطل ، وزیر اطلا عات شرجیل انعام

اسرائیل کے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے

روس کا افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ پاکستان سمیت خطے کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟

لوگوں کو بے گھر کرنا پڑا تو کردیں گے، سعید غنی

امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے 28 بچیوں سمیت کم از کم 78 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ

ٹیکساس میں سیلاب کے باعث 21 بچوں سمیت درجنوں ہلاکتیں، فلڈ وارننگ نہ دیے جانے پر سوالات اُٹھنے لگے

غیرقانونی طور پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی کیسے رجسٹرڈ اوورسیز ورکر بن سکتے ہیں؟

ہائبرڈ نظام میں محبت کا انجام

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی