پاکستانی فلم ’دیمک‘ اور ’نایاب‘ کی عالمی سطح پر کامیابی ، ایس سی او فلم فیسٹیول میں ایوارڈز جیت لیے


پاکستان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’دیمک‘ نے شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن فلم فیسٹیول 2025 ء میں بیسٹ ایڈیٹنگ اور فلم نایاب نے اسپیشل جیوری ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ایس سی او فلم فیسٹیول چینی ضلع یانگ ژو میں پانچ روز تک جاری رہا۔فلم دیمک کے ہدایتکار رافع راشدی اور اداکارہ سونیا حسین نے بیسٹ ایڈیٹنگ ایوارڈ وصول کیا ۔جبکہ فلم نایاب کے ہدایتکار عمیر ناصر علی اور اداکار اسامہ خان نے اسپیشل جیوری ایوارڈ وصول کیا۔فلم فیسٹیول میں پاکستانی وفد میں پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شہزاد رفیق ( جیوری ممبر)، فلم ڈسٹریبیوٹر ندیم مانڈوی والا،عرفان ملک، وزیر مملکت برائے تعلیم وجہیہ قمر، ڈائریکٹر جنرل ڈی ای ایم پی ثمینہ فرزین، پاکستان ایمبیسی چائینہ منظور علی، فلم نایاب کے ڈائریکٹر عمیر ناصر علی، پروڈیوسر رومینہ عمیر، نعمان خان، اداکار اسامہ خان شامل تھے۔یاد رہے کہ فلم دیمک میں فیصل قریشی، سونیا حسین اور ثمینہ پیرزادہ نے مرکزی کردار نبھائے ہیں ۔جبکہ فلم نایاب میں اداکارہ یمنیٰ زیدی اور اسامہ خان نے مرکزی کردار ادا کیے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

نعمان اعجاز حکومت پر بھڑک اٹھے، وجہ کیا بنی؟

نعمان اعجاز حکومت پر بھڑک اٹھے وجہ کیا بنی؟

کامیڈین کپل شرما کا 63 دنوں میں گیارہ کلو وزن کم کرنے کا راز، 21-21-21 کا اصول

بلاک بسٹر فلمیں، تنہائی اور نیند کی گولیاں: عظیم فلمساز گرو دت کی زندگی کا وہ پہلو جس کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں

گرو دت: کامیابی، تنہائی اور نیند کی گولیاں، عظیم فلمساز کی زندگی کا وہ پہلو جس کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں

پاکستانی فلم ’دیمک‘ اور ’نایاب‘ کی بڑی کامیابی، ایس سی او فلم فیسٹیول میں ایوارڈز جیت لیے

کیا آپ سالگرہ کی ٹوپی پہنے اس پیاری سے بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ کون جانتا تھا بڑی ہو کر اتنا نام کمائے گی

پاکستانی فلم ’دیمک‘ اور ’نایاب‘ کی عالمی سطح پر کامیابی ، ایس سی او فلم فیسٹیول میں ایوارڈز جیت لیے

نورا فتیحی پر غم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ! سیاہ لباس میں روتے ہوئے ویڈیو وائرل

زرنش خان کا میزبان نادیہ خان کی تنقید پر کرارا جواب

پرہیزی کھانے کے باوجود وزن کیوں کم نہیں ہورہا؟ علی طاہر نے درفشاں کی خوراک سے متعلق دلچسپ انکشاف کردیا

شادی کے بعد مجھے 28 سال کا مرد پالنا پڑا۔۔ عورتیں شوہر کی ماں نہ بنیں ! نادیہ جمیل کے بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

انتقام اور سازشیں، کیا ’مرزاپور‘ سیریز کا اختتام چوتھے سیزن پر ہونے جا رہا ہے؟

سیف علی خان کی 15 ہزار کروڑ کی جائیداد اور ’اینیمی پراپرٹی ایکٹ‘ کا تنازع: عدالت کا ایک سال کے اندر فیصلے کا حکم

ساری انڈسٹری تھو تھو کررہی ہے۔۔ صبا فیصل اور یاسر حسین کا نادیہ خان پر کڑا وار ! ایک دوسرے کو کیا کھری کھوٹی سنا دیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی