سونا سستا ہونے کے بعد دوبارہ مہنگا ہوگیا۔۔ 1 تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟


پاکستان میں سونے کی قیمتوں نے ایک بار پھر اوپر کا رخ کر لیا ہے۔ صرف ایک روز کی معمولی کمی کے بعد منگل کو فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 54 ہزار 500 روپے کی نئی بلند سطح پر جا پہنچا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1286 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد یہ 3 لاکھ 3 ہزار 926 روپے تک جا پہنچی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یہ اضافہ نہ صرف مقامی مارکیٹ میں طلب و رسد کے دباؤ کا نتیجہ ہے، بلکہ عالمی سطح پر سونے کی قدر میں جاری اضافے سے بھی جڑا ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں سونا 15 ڈالر مزید مہنگا ہو کر 3325 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ چکا ہے.

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سابق شوہر کا تحفہ۔۔ جیسمین منظور بھی گھریلو تشدد کا نشانہ بن گئیں؟ افسوس ناک انکشافات

40 ہزار پاکستانی زائرین لاپتہ؟ وزیر مذہبی امور کے انکشاف نے تہلکہ مچادیا

پیٹرول کی قیمت میں مسلسل تیسرا بڑا اضافہ۔۔ 1 لیٹر پیٹرول کتنے کا ملنے لگا؟

کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں کب سے چلیں گی؟ حکومت نے خوشخبری سنا دی

خیبرپختونخوا : بیٹنی آئل فیلڈ سے پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن اڑا دی گئی

اپنی بیٹی کو قتل کرنے والے ایک جوڑے کی الجھن، جھوٹ اور فریب سے بھرپور ڈرامائی زندگی کی کہانی

عینا آصف: ’تنقید برداشت کرنا بڑا چیلنج تھا، سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں کچھ بُرا پڑھ لیتی تو رونا شروع ہو جاتی تھی‘

ایئر انڈیا حادثے کی ابتدائی رپورٹ، فیول سوئچ بند ہونے کا معمہ اور اہم معلومات کی عدم دستیابی جو قیاس آرائیوں کو جنم دے رہی ہے

’سٹیکر کی بجائے ای ویزا‘: کون سے پاکستانی برطانیہ کی نئی سہولت سے مستفید ہو سکیں گے؟

جب عدالتی سماعت کے دوران درخواست گزار ٹوائلٹ سیٹ پر بیٹھے نظر آئے

دنیا کے’معمر ترین‘ میراتھن رنر فوجا سنگھ انڈیا میں ٹریفک حادثے میں ہلاک

اسلام آباد میں نصب نئی یادگار سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی۔۔ ہٹانے کا عمل شروع ! پیسوں کے ضیاع کا ذمہ دار کون؟

ہنزہ میں نئی تعمیرات کے لیے جاری تمام این او سی منسوخ: ’ماحول دشمن سیاحت کسی کے مفاد میں نہیں‘

مرنے سے پہلے بھائی سمیت کن 10 لوگوں کو میسج کیا؟ حمیرا اصغر کے کمرے سے ملنے والی چیزوں سے متعلق تحقیقاتی ٹیم نے نئے حقائق پیش کردیے

عقيدہِ بيغن: ’دشمن ملک کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے‘ کی اسرائیلی پالیسی کیسے وجود میں آئی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی