جنازے میں شرکت کے لیے جانے والے 2 بھائیوں کی میتیں بھی باپ کے ساتھ اٹھیں گی


مستونگ میں فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے مسافروں میں شامل 2 سگے بھائی مرحوم باپ نے جنازے میں شرکت کے لیے پنجاب جارہے تھے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں صابر حسین نامی شخص کا کہنا تھا کہ اس کے 2 بھائی عثمان نذیر اور جابر حسین اپنے مرحوم والد نذیر حسین کے جنازے میں شرکت کے لیے بلوچستان سے لودھراں دنیا پور آرہے تھے۔ صابر حسین کا کہنا تھا کہ ان کے والد کا جنازہ صبح 9 بجے ہے جبکہ اسے بھائیوں کے حوالے تشویشناک خبریں سننے کو مل رہی ہیں۔ صابر حسین نے کہا کہ اسے معلوم ہوا ہے کہ اس کے دونوں بھائیوں کو کالعدم دہشت گرد تنظیم (بی ایل اے) کے لوگ اٹھا کر لے گئے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Hamariweb (@hamariweb) صابر حسین نے ویڈیو پیغام میں عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی ان کے بھائیوں سے متعلق حقیقت جانتا ہو تو اسے آگاہ کرے۔ یاد رہے کہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے سرڈھاکہ میں دہشت گردوں نے مسافر بسوں سے شناخت کے بعد 9 مسافروں کو اتار کر شہید کردیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں دو قبائل میں تصادم، پانچ افراد ہلاک

گیس نہیں لیکن نئے کنیکشنز ملیں گے، حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟

گیس نہیں لیکن نئے کنکشنز ملیں گے، حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 93 افراد ہلاک، فلسطینی انتظامیہ

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے انتخاب آج ہو گا

سلمان اکرم راجہ اور ’غصے کی نئی فصل‘

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو: واقعہ عید سے چند دن پہلے ہوا، 11 ملزمان گرفتار کیے جا چکے، وزیرِ اعلیٰ

ملاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، نو شدت پسند ہلاک

’غیرت کے نام پر‘ شوہر اور بیوی کا قتل، ایک مشتبہ قاتل گرفتار کر لیا: سرفراز بگٹی

محسن نقوی کی اپنے افغان ہم منصب سے ملاقات، ٹی ٹی پی کے حوالے سے بات چیت

پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

’صرف گولی مارنے کی اجازت‘، ’غیرت کے نام پر‘ قتل، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوٹس

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو: ’واقعہ عید سے چند دن پہلے ہوا، ایک ملزم گرفتار ہو چکا ہے،‘ وزیرِ اعلیٰ

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو: ’واقعہ عید سے ایک دن پہلے ہوا، ایک ملزم گرفتار ہو چکا ہے،‘ وزیرِ اعلیٰ

کہاں بارش کہاں حبس، پاکستان میں اگلے پانچ روز موسم کیسا رہے گا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی