کراچی : ماری پور ہاکس بے روڈ پر حادثہ، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق


کراچی کے علاقے ماری پور میں ہاکس بے روڈ پر تیز رفتار گاڑی نالے کی دیوار سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کار سوار 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقع میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، ہلاک اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں 1 مرد ایک خاتون اور 2 بچیاں شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 1بچہ، 1بچی، 1 خاتون اور 1 مرد شامل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

بنگلہ دیش کا نریندر مودی کو 25 من آموں کا تحفہ: کیا ’مینگو ڈپلومیسی‘ تلخ تعلقات میں مٹھاس لے آئے گی؟

ٹھٹھہ میں ملیریا کی وجہ سے جینا دوبھر: ’ہمارے پاس کھانا لینے کے پیسے نہیں تو دوا کیسے خریدیں‘

توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے میں کیا ہے؟

’نمونوں میں کوئی نشہ آور یا زہریلی چیز نہیں پائی گئی‘: اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے جڑے اہم سوالوں کے جواب

امریکہ نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ کو ’عالمی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دینے کا فیصلہ اب ہی کیوں کیا؟

روس سے سستے تیل کی درآمد اور ٹرمپ کی دھمکی: کیا انڈیا امریکی دباؤ میں اپنے پرانے اتحادی سے تجارت روک سکتا ہے؟

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

سوات سانحہ ، سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے عبدللہ نامی بچے کی لاش 21 روز بعد مل گئی

سندھ میں آج سے بارش کی پیش گوئی۔۔ کراچی میں بادل کب برسیں گے؟

مریخ کا ’ناقابلِ یقین‘ شہابی پتھر جو 53 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا

90 فیصد یقین ہے کہ میری بہن کا قتل ہوا ہے۔۔ حمیرا اصغر کے بھائی نے کن لوگوں پر شک ظاہر کردیا؟

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار کی سطح عبور کرگیا

تین افراد کے ڈی این اے سے بچہ پیدا کرنے کی تکنیک جو بچے کو مہلک وراثتی بیماری سے پاک کر دیتی ہے

امریکہ نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے گروہ کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا: ’دا ریزسٹنس فرنٹ‘ کیا ہے؟

صدر ٹرمپ کے پاؤں پر سوجن، ہاتھوں پر نیل اور چہ میگوئیاں: امریکی صدر کو لاحق رگوں کی بیماری کتنی خطرناک ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی