سینیٹ میں سوشل میڈیا صارفین کی عمر کی حد کا بِل پیش کردیا گیا۔


سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کے زیرصدات منعقد ہوا جس میں سینیٹر سرمد علی اور مسرور احسن نے سوشل میڈیا (حد عمر برائے صارفین) بل 2025 پیش کیا۔ بِل کے مطابق سوشل میڈیا صارف کی عمر کم از کم 16 سال ہوگی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم کم عمر صارف کو اکاؤنٹ بنانے سے روکے گا۔بِل میں تجویز دی گئی ہے کہ اگرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کم عمر بچے کو اکاؤنٹ بنانے کی اجازت دے تو اسے 50 ہزار سے 50 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔بِل کے مطابق کم عمربچے کو اکاؤنٹ بنانے میں سہولت دینے والے کوبھی 6 ماہ تک قید اور 50 ہزار سے 50 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔بِل میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی اے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کوبلاک کرے گا اور ایسے اقدامات کرے گا کہ کم عمر بچے اکاؤنٹ نہ بناسکیں

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

ایلون مسک کا بچوں کے لیے محفوظ اے آئی چیٹ بوٹ ’بے بی گروک‘ متعارف کرانے کا اعلان

گوگل نے جی میل میں نیا فیچر متعارف کرا دیا

مائیکروسافٹ سرورز پر عالمی سائبر اٹیک

انوکھا اور لمبا ترین سورج گرہن۔۔ یہ کب ہوگا اور کیا خاص بات ہوگی؟ ماہرین نے بتا دیا

ایک پاسورڈ... اور 158 سالہ کمپنی کا خاتمہ

نور خان: جب پی آئی اے کے سربراہ نے طیارہ اغوا کرنے والے ہائی جیکر پر تنہا قابو پا لیا

اوپوکمپنی نے'کےسیریز' کے دو جدید فون متعارف کرا دیے

سینیٹ میں سوشل میڈیا صارفین کی عمر کی حد کا بِل پیش کردیا گیا۔

زمین کے پاس 6 چھوٹے چاند ہیں، سائنسدانوں کا انوکھا انکشاف

’لیجنڈز‘ کا میچ منسوخ ہونے پر شاہد آفریدی کا جواب: ’ایک کھلاڑی کی وجہ سے ساری انڈین ٹیم مایوس ہوئی‘

پاکستان اور انڈیا کے ’لیجنڈز‘ کا میچ منسوخ ہونے پر آفریدی مایوس: ’اگر مجھے پتا ہوتا تو میں گراؤنڈ نہ جاتا‘

واٹس ایپ نے مزید اہم فیچرز متعارف کرا دیے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے واٹس ایپ صارفین کو ہوشیار رہنے کی ہدایت کر دی

معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کا پہلی بارسیریز اور فلموں میں اے آئی کا استعمال

’بے بی گروک‘ کیا ہے؟ ایلون مسک نے والدین کو خوشخبری سنا دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی