حمیرا اصغر کی واٹس ایپ پر ہونے والی مبینہ سرگرمیوں


کراچی کے علاقے ڈیفنس سے 8 جولائی کو اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی ماہ پرانی لاش پرآمد ہوئی جس کے بعد ان کے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر ہونے والی مبینہ سرگرمیاں بھی زیر بحث ہیں۔ کئی ماہ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گمشدگی کادعویٰ کرنیوالے اسٹائلسٹ دانش مقصود کادعویٰ ہے کہ ’ اداکارہ کے فون پر 5 فروری کے بعد سرگرمیاں ہوئیں، اس دوران ان کے واٹس ایپ سے نہ صرف پروفائل پکچر (ڈی پی) ہٹائی گئی بلکہ ان کا لاسٹ سین بھی غائب کردیا گیا‘ ۔غیر فعال واٹس ایپ اکاؤنٹس کے حوالے واٹس ایپ کی بھی اپنی پالیسی ہے۔واٹس ایپ کی ویب سائٹ کے مطابق اگر کوئی واٹس ایپ اکاؤنٹ 120 روز تک مسلسل غیر فعال رہے تو عام طور پر واٹس ایپ کی جانب سے اس اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔ ایسی صورت میں صارف کی پروفائل پکچر بھی غائب ہوجاتی ہے۔کمپنی کے مطابق کسی واٹس ایپ اکاؤنٹ کے ایکٹو ہونے کے لیے انٹرنیٹ کنکشن کا ہونا ضروری ہے۔تفتیشی حکام کا دعویٰ ہے کہ اداکارہ کی موت 7 اکتوبر2024 کو ہوئی تھی اور حمیرا اصغر نے اپنا فون آخری بار 7 اکتوبر کو شام 5 بجے تک استعمال کیا۔خیال رہےکہ 7 اکتوبر 2024 کے بعد سے 120 دن 4 فروری 2025 کو مکمل ہوتے ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ حمیرا اصغر کا موبائل کب تک انٹرنیٹ سے کنیکٹڈ تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

عمارہ چوہدری نے کراچی میں تنہا رہتے ہوئے ہونے والا خوفناک واقعہ بتا دیا

آہان پانڈے اور انیت پڈا کی پہلی فلم ’سیارہ‘ نے باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

مسلمان عورتوں کو گمراہ نہ کرو۔۔ حمزہ علی عباسی کا حجاب سے متعلق بیان صارفین کو غصہ کیوں دلا گیا؟

مشہور لکھاری صائمہ اکرم چوہدری کا بھارتی فلم 'سیارہ' پر دلچسپ رد عمل

حمزہ علی عباسی کا حجاب سے متعلق متنازع بیان، مذہبی حلقہ شدید غم و غصہ

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ’حقیقی لیجنڈ‘ ہلک ہوگن جنھوں نے ریسلنگ رنگ سے باہر ہالی وڈ میں بھی کیریئر بنایا

دلجیت دوسانجھ کس پاکستانی گلوکار کے دیوانے نکلے

سینئر اداکار عاصم بخاری کو دل کا دورہ۔۔ اب حالت کیسی ہے؟ ویڈیو

سیل کے کپڑے پہننے سے فیشن نہیں ہوتا۔۔ ندا یاسر کے مشہور برانڈ کے کپڑے پہننے پر صارفین ہتھے سے کیوں اکھڑ گئے؟

سارا دن اکیلی بے ہوش پڑی رہی۔۔ تنہا فلیٹ میں رہنے والی عمارہ چوہدری ہوش میں کیسے آئیں؟

مہندی اور میک اپ لگا کر موت کی خبر۔۔ نشو بیگم کے کون سے داماد انتقال کرگئے؟ خبر دینے کے انداز نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا

ربیکا خان کا عمرے کی ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

’سیارہ‘: سُپر سٹارز کے بغیر مگر ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 156 کروڑ کا بزنس کرنے والی فلم اتنی کامیاب کیوں ثابت ہو رہی ہے؟

اتنا مسئلہ ہے تو گھر کے کام خود کر لیا کرو۔۔ ندا یاسر کی ملازمہ کی چوری کا قصہ سن کر صارفین کے کان پک گئے ! کھری کھری سنا دیں

باہر جانے کے لئے موٹر سائیکل لینا چاہتی تھی لیکن۔۔ حنا رضوی نے آن لائن شاپنگ کے نام پر ٹھگے جانے کا قصہ سنا دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی