9 مئی واقعات: تحریک انصاف کے ایم این اے عبداللطیف چترالی نااہل قرار


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں سزا یافتہ ہونے پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عبداللطیف چترالی کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے این اے-1 چترال کی نشست کو خالی قرار دے دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عبداللطیف چترالی کو آئین کے آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل قرار دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عبداللطیف چترالی کو 9 مئی کے واقعات میں عدالت سے سزا ہوئی تھی جس کے بعد الیکشن کمیشن نے ان کی نااہلی پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اس سے قبل بھی تحریک انصاف کے رہنما بشمول سینیٹر اعجاز چوہدری، ایم این اے محمد احمد چٹھہ اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان کو عدالت سے 10،10 سال قید کی سزا ملنے کے بعد نااہل قرار دیا جا چکا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

’برآمدات کم، درآمدات زیادہ‘، استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر بحث کیوں؟

بنوں بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان، جیل قیدی نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پاکستان نے انڈیا کے جدید لڑاکا طیارے کیسے مار گرائے؟

لکی مروت کے گاؤں میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 5 بچے ہلاک، 12 زخمی

آرڈر کے بغیر پارسل کی ڈیلیوری، کمپنیوں کی مارکیٹنگ سٹریٹیجی یا کوئی فراڈ

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان خان اب تک پاکستان کیوں نہیں آ سکے

’کراچی کے بڑے ہوٹلوں میں آمد و رفت محدود رکھیں،‘ سکیورٹی الرٹ کے بعد امریکی سفارتخانے کی عملے کو ہدایت

’کراچی کے بڑے ہوٹلوں میں آمد و رفت محدود رکھیں،‘ سکیورٹی الرٹ کے بعد امریکہ کی عملے کو ہدایت

جدید اٹیک ہیلی کاپٹرZ-10ME کی شمولیت، فیلڈ مارشل کا آپریشنل تیاریوں پر اظہارِ اطمینان

جدید اٹیک ہیلی کاپٹر کی شمولیت، فیلڈ مارشل کا آپریشنل تیاریوں پر اظہارِ اطمینان

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

ایرانی صدر مسعود پزشکیان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

کوئٹہ: دو کمسن بہنوں کی بوری بند لاشیں برآمد، ’سانس روک کر قتل کیا گیا‘

لکی مروت میں دھماکے میں پانچ بچے ہلاک، 13زخمی: ’بچوں کو آر پی جی سیون کا ایک گولہ ملا تھا جس سے وہ کھیل رہے تھے‘، پولیس کا دعویٰ

وفاقی حکومت کا غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی