
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مکان پر ایک گولہ گر نے سے ایک شخص ہلاک اور دو خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلا رہا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے سابق روسی صدر دمتری میدوی ایدف کے 'اشتعال انگیز' بیانات کے جواب میں دو امریکی جوہری آبدوزوں کو 'مناسب خطوں میں پوزیشن سنبھالنے' کی ہدایت جاری کر دی ہیںہائبرڈ نظام ملک سے اپوزیشن کا خاتمہ چاہتا ہے: آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہغزہ میں تقسیم کے متنازع مقامات پر امریکی صدر کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف کا دورہ5 اگست کو توڑ پھوڑ کا کوئی ارادہ نہیں،عمران خان جیل میں ثابت قدم ہیں: سلمان اکرم راجہ وفاقی حکومت کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ