گلوکارہ آئمہ بیگ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں


پاکستانی کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔بدھ  کو فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کیں۔اپنی پوسٹ میں آئمہ بیگ نے لکھا ’گزشتہ شب میں نے اپنے بہترین دوست سے شادی کر لی ہے۔ یہ اب بھی ایک خواب کی طرح لگ رہا ہے لیکن یہ حقیقت میں ہو چکا ہے۔ ہماری زندگی کے اس نئے سفر پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔‘    View this post on Instagram           A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)گلوکارہ نے مزید لکھا ’جلد ہی میں شادی کی مزید تصاویر بھی شیئر کروں گی۔‘دوسری جانب آئمہ نے شوہر کو بھی پوسٹ میں ٹیگ کیا ہے۔ ان کے اکاؤنٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کا نام زین احمد ہے اور پیشے کے اعتبار سے وہ پاکستان کے معروف کپڑوں کے برینڈ ’راستہ‘ کے کریٹو ڈائریکٹر اور شریک بانی ہیں۔راستہ برینڈ صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنی ملبوسات کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور اس کے لباس معروف بالی وڈ اور ہالی وڈ کے شخصیات بھی زیب تن کر چکی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

مغلِ اعظم: جس کے ہیرو دلیپ کمار پہلے ریجیکٹ ہوئے اور جنگی مناظر کی عکس بندی کے لیے اصلی انڈین فوجی بلائے گئے

پہلی شادی کا تجربہ برا تھا لیکن۔۔ 2 جوان بچوں کی ماں ہو کر دوسری شادی کی ہمت کیسے پیدا کی؟ نازلی نصر کی گفتگو

بڑی بیوی نے بیٹے کی طرح میرا خیال رکھا اور۔۔ فرح کا مزاج باقیوں سے الگ کیسے ہے؟ اقرار الحسن نے تینوں بیویوں سے متعلق کھل کر بتا دیا

کیا آپ اس بڑی آنکھوں والے بھولے سے بچے کا نام بتا سکتے ہیں؟ کون جانتا تھا بڑا ہو کر اتنا نام کمائے گا

1.5 ارب کی لاگت سے بننے والی فلم ’سن آف سردار 2‘ نے کتنی کمائی کی؟

ہاتھ میں چیتا پکڑے یہ کس مشہور اداکار کا بچپن ہے؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہوجاتے ہیں

مشہور اداکار انور علی آئی سی یو میں داخل۔۔ کیا بیماری ہے؟

میرے لئے رشتوں کی لائن لگ گئی ہے۔۔ بڑھاپے میں تیسری شادی کرنے والی عتیقہ اوڈھو نے شوہر کو پریشان کرنے کا کون سا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا؟

شاہی مہمان کے طور پر حج کے لئے گئے۔۔ جنت مرزا کے نئے بیان پر صارفین نے آڑے ہاتھوں کیوں لے لیا؟

چائے دینے کے بعد واپس لے لی گئی۔۔ فلک شبیر انسیکیور آدمی ہے ! سد ریپر نے فلک کے ساتھ ابرار الحق پر بھی سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

لوگ موٹی اور بھینس کہتے تھے۔۔ دوبارہ محبت کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟ مایا خان بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

آئمہ بیگ کے نکاح کا جوڑا کتنے لاکھ کا ہے؟ ڈیزائنر کا نام بھی سامنے آگیا

گلوکارہ آئمہ بیگ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

’روح پر حملہ،‘ گلوکار سدھو موسے والا کے مجسمے پر فائرنگ

یہ کس مشہور اداکار کا بچپن ہے؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ! آپ بھی آزما کر دیکھ لیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی