سندھ اسمبلی : ارکان کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل منظور


ارکان سندھ اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے سے متعلق بل متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ پارلیمانی وزیر ضیاء الحسن لنجار نے اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل پیش کیا جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ علاوہ ازیں صوبائی وزیر ضیاء لنجار نے اینٹی ٹیرارزم سندھ ترمیمی بل 2025 بھی پیش کیا گیا اسے بھی متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ ضیاء لنجار نے کہا کہ ہائیکورٹ کسی ایک شخص کا نام بھیجتی ہے جج لگانے کا تو ہمیں مشکل ہوتی ہے، ہمارے پاس زیادہ آپشن ہونے چاہئیں جبکہ ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سال ہے، انہوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی عدالت میں 72 سال کےجج بھی لگے ہوتے ہیں جس سے مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’چین اور پاکستان کے دفاعی تعاون کا ہدف کوئی تیسرا فریق نہیں‘: پاکستانی فوج کے نئے چینی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر کی کیا خصوصیات ہیں؟

جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی: ’ایسا فوجی سامان برآمد نہیں کیا جائے گا جو غزہ میں استعمال ہو‘

انصاف فوڈ کارڈ کی مد میں خیبر پختونخوا حکومت کو 18کروڑ سے زائد کا نقصان

لاہور میں ڈیلیوری ایپ کا رائیڈر ’45 ہزار روپے کا‘ کھانا لے کر غائب: ’ہمارے گھر کے قیمتی برتن بھی گئے‘

کیا آپ ان پتھروں کے درمیان چھپی بکری کو تلاش کرسکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوجاتے ہیں

میاں بیوی فلائی اوور سے اچانک کیسے گر پڑے ؟ افسوس ناک واقعہ

گوادر میں پانی کا بحران، وزیراعلیٰ کا فوری اقدامات کا حکم

قوتِ سماعت اور نشو و نما سے محروم بچی کے والدین جنھوں نے خود اس کا علاج ڈھونڈا

پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف برطانیہ میں تحقیقات اور معطلی: گریٹر مانچسٹر پولیس نے کیا بتایا؟

وہ آٹھ چیزیں جو پیٹ میں موجود گیس کے اخراج کی وجہ بن سکتی ہیں

بحریہ ٹاؤن کے اثاثوں کی نیلامی پر مکین پریشان: ’چند ماہ پہلے تک سوسائٹی میں سکون تھا اب بے چینی ہے، خدشات ہیں اور سوالات ہیں‘

مغلِ اعظم: جس کے ہیرو دلیپ کمار پہلے ریجیکٹ ہوئے اور جنگی مناظر کی عکس بندی کے لیے اصلی انڈین فوجی بلائے گئے

سندھ اسمبلی : ارکان کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل منظور

حج درخواستیں جمع کرانے والوں کے لیے خوشخبری

ژوب میں سکیورٹی فورسز نے 33 خوارج کو ہلاک کردیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی