اڈیالہ جیل میں پھانسی کی موت سے کیسے بچے؟ سید جبران نے چونکا دینے والا واقعہ سنا دیا


"میں شوٹنگ کے لیے اڈیالہ جیل گیا تھا، ایک سین میں مجھے پھانسی گھاٹ پر لٹکانا تھا۔ میں پلیٹ فارم پر کھڑا ہوا، کالے ماسک کے ساتھ، اور لیور کھینچا گیا۔ لیور پھنس گیا اور ڈائریکٹر نے کہا کہ شاٹ خراب ہوگیا ہے۔ پھر اس نے کہا کہ دوبارہ شاٹ لینا ہے اور مجھے پلیٹ فارم سے نیچے اترنے کو کہا۔ جیسے ہی میں نیچے اترا، لیور کھینچا گیا اور پلیٹ فارم کھل گیا۔ اگر میں اس پر کھڑا ہوتا تو آج زندہ نہ ہوتا۔" اداکار سید جبران نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ کس طرح وہ اڈیالہ جیل میں شوٹنگ کے دوران موت کے منہ سے بال بال بچے۔ مقبول شو "ہسنا منع ہے" میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ایک ڈرامے کے سین میں انہیں پھانسی کے تختے پر کھڑا کیا گیا تھا۔ سب کچھ حقیقی لگنے کے لیے پلیٹ فارم اور لیور اصل کی طرح استعمال کیا گیا۔ جبران کے مطابق، شاٹ کے دوران لیور پھنس گیا اور ڈائریکٹر نے دوبارہ کوشش کرنے کا فیصلہ کیا۔ جیسے ہی وہ پلیٹ فارم سے نیچے اترے، لیور اچانک کھنچا اور پلیٹ فارم کھل گیا۔ خوش قسمتی سے وہ اس وقت تختے پر موجود نہیں تھے، ورنہ ان کی زندگی ختم ہوسکتی تھی۔ اس خطرناک واقعے کے بعد پورا کریو شاک میں آگیا اور سب نے انہیں فوراً صدقہ دینے کا مشورہ دیا، کیونکہ وہ حقیقی موت سے محفوظ نکلے تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اس نے خود بتایا کہ بیوی طعنہ دیتی ہے کہ۔۔ خود دوسری شادی کرنے والی حبا علی ہر شادی شدہ عورت کو کیا بھاشن دینے لگیں؟

مشال خان نے اداکاری کیوں چھوڑی اور اب کیا کر رہی ہیں؟ مداحوں کو تفصیل سے بتا دیا

کیا آپ تصویر میں موجود اس خوبصورت سے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ پہچاننے میں ناکام ہوجاتے ہیں

بھارتی اداکارہ نے اسلام بھی قبول کر لیا تھا۔۔ شدید محبت کے باوجود ببرک شاہ نے شیبا سے شادی کیوں نہیں کی؟

رجب بٹ کی ماں اور ایمان کا بھائی ۔۔ ڈاکٹر عفان قیصر نے پرائی شادی بچانے کے لئے کیا مفت مشورہ دے ڈالا؟

یہ وہ جاہل لوگ ہیں جو۔۔ ڈکی بھائی ہر جوئے کو فروغ دینے کا الزام ! مشی خان نے ویڈیو میں بخیے ادھیڑ کے رکھ دیے

ستارے گردش میں۔۔ پراپرٹی ڈیلر نے ڈکی بھائی کے 10 کروڑ کے گھر کا پول کھول دیا ! ویڈیو

مشہور زمانہ فلم 3 ایڈیٹس کے اداکار چل بسے

اڈیالہ جیل میں پھانسی کی موت سے کیسے بچے؟ سید جبران نے چونکا دینے والا واقعہ سنا دیا

اتنی گرمی میں کوٹ اور عجیب سی انگریزی۔۔ سائرہ یوسف کی نئی ویڈیو دیکھ کر لوگوں کو دانیہ شاہ کیوں یاد آنے لگیں؟ دیکھیں

ہیرو تو کیا آدمی ہی نہیں لگتا۔۔ حسد یا خوداعتمادی؟ ببرک شاہ کے مشہور اداکاروں کے خلاف نازیبا جملوں نے نئی بحث چھیڑ دی

آریان خان کی ’دی بیڈز آف بالی وڈ‘ تمام ریکارڈز توڑ دے گی: کرن جوہر

’میری موسیقی جغرافیائی سیاست سے آزاد ہے‘: گلوکار بادشاہ پر پاکستانی سپانسرڈ شو میں پرفارم کرنے کا الزام

اتنی اوور کیوں ہیں، آپ کو زیب نہیں دیتا کہ۔۔ روبی انعم اچانک بشریٰ انصاری پر کیوں پھٹ پڑیں؟ بڑھاپے کا طعنہ بھی دے دیا

’کپل شرما شو‘ میں کام کرنے والے فنکار کتنی دولت کے مالک ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی