سونے کی قیمت میں اضافہ۔۔ جانیں مہنگا ہو کر 1 تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟


بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر بڑھ کر 3 ہزار 345 ڈالر پر جا پہنچا۔ عالمی سطح پر قیمت بڑھنے کا اثر مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑا، جہاں 24 قیراط سونے کا فی تولہ نرخ 2 ہزار روپے بڑھ گیا۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 57 ہزار 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح فی 10 گرام سونا بھی 1715 روپے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 241 روپے ہو گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ دو دنوں میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی، تاہم اب دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’بائیکاٹ نہ کیا تو ہم بزدل کہلائیں گے‘: آنکھیں کھینچنے کا متنازع اشتہار جس پر گھڑیوں کے برانڈ سواچ کو معافی مانگنا پڑی

’ڈیجیٹل ریپ‘ کیا ہے اور انڈیا میں اسے روکنے کے لیے قوانین میں تبدیلی کی ضرورت کیوں پڑی؟

چھوٹا بھائی سودا لے کر آیا تو۔۔ کراچی میں کرنٹ لگنے سے دو بھائیوں کی موت کا افسوسناک واقعہ ! کے لیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج

9 مئی مقدمات : عمران خان کی ضمانت منظور

اسرائیل کی غزہ سٹی پر قبضے کے لیے کارروائیاں جاری، دس لاکھ آبادی والے مضافاتی علاقے پر کنٹرول کا دعویٰ

کراچی میں آج کس وقت گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے دو دن کی پیش گوئی کردی

کراچی والوں کو کس بات کی سزا دی جارہی ہے؟ 40 سے زائد گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی عدم بحال

کراچی میں بارش کے پیش نظر تعلیمی ادارے دوسرے روز بھی بند

پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا مہم میں تیزی

افغانستان میں ’لاوارث خواتین‘ کا قلعہ جس کے بارے میں مقامی لوگ بہت کم بات کرتے ہیں

لاہور کی بسمہ آصف آسٹریلوی ریاست کی پارلیمنٹ تک کیسے پہنچیں

نو مئی: سپریم کورٹ نے آٹھ مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انڈیا کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

’ایک وعدہ‘ اور ڈیلیٹ شدہ میسج: اپنی ہی نومولود بیٹی کو اغوا کرنے کے الزام میں گرفتار والد پر پولیس کو کیوں شک ہوا؟

سونے کی قیمت میں اضافہ۔۔ جانیں مہنگا ہو کر 1 تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی