کراچی میں بارش کے پیش نظر تعلیمی ادارے دوسرے روز بھی بند


حکومت سندھ نے موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر کراچی بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکول و کالجز آج بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا کہ طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے احتیاطی تدابیر کے طور پر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ موسم کی خرابی کے پیش نظر کراچی میں دوسرے روز بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج ایک بار پھر موسلا دھار بارش، گرج چمک اور تیز آندھی کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ بدستور شدت کے ساتھ فعال ہے جس کے باعث دوپہر سے رات تک مختلف علاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے۔ ماہرین نے بتایا کہ کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 28 جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’ڈیجیٹل ریپ‘ کیا ہے اور انڈیا میں اسے روکنے کے لیے قوانین میں تبدیلی کی ضرورت کیوں پڑی؟

چھوٹا بھائی سودا لے کر آیا تو۔۔ کراچی میں کرنٹ لگنے سے دو بھائیوں کی موت کا افسوسناک واقعہ ! کے لیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج

9 مئی مقدمات : عمران خان کی ضمانت منظور

اسرائیل کی غزہ سٹی پر قبضے کے لیے کارروائیاں جاری، دس لاکھ آبادی والے مضافاتی علاقے پر کنٹرول کا دعویٰ

کراچی میں آج کس وقت گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے دو دن کی پیش گوئی کردی

کراچی والوں کو کس بات کی سزا دی جارہی ہے؟ 40 سے زائد گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی عدم بحال

کراچی میں بارش کے پیش نظر تعلیمی ادارے دوسرے روز بھی بند

پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کے انخلا مہم میں تیزی

افغانستان میں ’لاوارث خواتین‘ کا قلعہ جس کے بارے میں مقامی لوگ بہت کم بات کرتے ہیں

لاہور کی بسمہ آصف آسٹریلوی ریاست کی پارلیمنٹ تک کیسے پہنچیں

نو مئی: سپریم کورٹ نے آٹھ مقدمات میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انڈیا کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

’ایک وعدہ‘ اور ڈیلیٹ شدہ میسج: اپنی ہی نومولود بیٹی کو اغوا کرنے کے الزام میں گرفتار والد پر پولیس کو کیوں شک ہوا؟

سونے کی قیمت میں اضافہ۔۔ جانیں مہنگا ہو کر 1 تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

عالمی جریدوں میں فیلڈ مارشل کی قیادت کا اعتراف، مردِ آہن قرار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی