جان سینا کے کیریئر کی آخری فائٹ کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا


ڈبلیو ڈبلیو ای کے 17 بار کے چیمپئن جان سینا کے کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ جان سینا 13 دسمبر 2025 کو ہفتہ کی رات ہونے والے مین ایونٹ میں آخری بار رنگ میں اتریں گے۔ یہ اعلان ڈبلیو ڈبلیو ای اور این بی سی کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم پی کاک کے درمیان ہونے والے نئے معاہدے کے بعد کیا گیا ہے۔ اگلے دو اسپیشل ایونٹ یکم نومبر اور 13 دسمبر کو ہوں گے جن میں دسمبر کا ایونٹ جان سینا کے الوداعی میچ کے طور پر یادگار ثابت ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال جان سینا نے اعلان کیا تھا کہ 2025 ان کے ریسلنگ کیریئر کا آخری سال ہوگا۔ وہ حال ہی میں کوڈی رہوڈز سے ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن شپ میچ ہار گئے تھے۔ جان سینا کا دو دہائیوں پر محیط شاندار کریئر اس دسمبر میں اختتام پذیر ہو گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

’ٹائم ٹو گو‘، جاپانی کھلاڑی کا 98 برس کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کی پہلی بار آئس ہاکی کے میدان میں شاندار فتح

جان سینا کے کیریئر کی آخری فائٹ کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا

محمد صلاح تیسری بار سال کے بہترین فٹبالر قرار

ایشیا کپ کے لیے انڈین ٹیم کا اعلان: پاکستان کے خلاف میچ پر کرکٹ بورڈ کو ’غداری‘ کے طعنے، کھلاڑیوں کو نظرانداز کرنے پر سلیکٹرز پر تنقید

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، بابراعظم اور محمد رضوان بی کیٹگری میں شامل

مہاجر شامی بچے جنہوں نے لبنان کی تاریخ کا پہلا ٹی20 ٹورنامنٹ کھیلا

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان: ’30 پلیئرز میں کوئی ایک بھی کیٹیگری اے کے قابل نہیں‘

وفاقی وزیر داخلہ کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے فی کس 10 لاکھ انعام کا اعلان

جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ: اشعب عرفان فاتح

عرفان پٹھان کا متنازع انٹرویو اور شاہد آفریدی پر حاوی ہونے کا دعویٰ: ’لالہ کبھی پیچھے نہیں ہٹا‘

سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے 17 رُکنی سکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان آؤٹ

پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز سے ون ڈے سیریز کیوں ہاری؟ عامر خاکوانی کا تجزیہ

ایشیا کپ کے لیے پاکستانی سکواڈ کا اعلان: ’بابر اور رضوان کو ہمیشہ کے لیے ڈراپ نہیں کیا گیا‘

10 سالہ برطانوی لڑکی نے شطرنج میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی