10 سالہ برطانوی لڑکی نے شطرنج میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا


شمال مغربی لندن سے تعلق رکھنے والی بودھنا نے لیور پول میں ہونے والی برطانوی شطرنج چیمپئن شپ 2025 کے فائنل راؤنڈ میں 60 سالہ گرینڈ ماسٹر پیٹ ویلز کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا۔ اس کامیابی کے بعد وہ گرینڈ ماسٹر کو شکست دینے والی کم عمر ترین خاتون کھلاڑی بن گئیں۔ انٹرنیشنل چیس فیڈریشن کے مطابق، شیوانندن نے 10 سال، 5 ماہ اور 3 دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا اور امریکی کھلاڑی کیریسا یپ کا 2019 میں قائم کردہ ریکارڈ توڑ دیا جو اس وقت 10 سال، 11 ماہ اور 20 دن کی تھیں۔ اس شاندار کامیابی کے بعد بودھنا شیوانندن کو خواتین کی انٹرنیشنل ماسٹر کا درجہ مل گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے 17 رُکنی سکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان آؤٹ

پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز سے ون ڈے سیریز کیوں ہاری؟ عامر خاکوانی کا تجزیہ

ایشیا کپ کے لیے پاکستانی سکواڈ کا اعلان: ’بابر اور رضوان کو ہمیشہ کے لیے ڈراپ نہیں کیا گیا‘

10 سالہ برطانوی لڑکی نے شطرنج میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

کرسٹیانو رونالڈو اور جورجینا روڈریگز کی آٹھ سال کی دوستی کے بعد منگنی

پاکستانی ٹیم 92 رنز پر ڈھیر، ویسٹ انڈیز نے ون ڈے سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی

’پاکستان کرکٹ کا بے یقین ایکو سسٹم اور دہائیوں پرانا ویسٹ انڈین خواب‘

چین میں ورلڈ گیمز کے مقابلے کے دوران اٹلی کا ایتھلیٹ چل بسا

پاکستان کو تین دہائیوں بعد ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست: ’یہ سرنڈر تھا‘

ویسٹ انڈیز کے خلاف فیصلہ کن میچ، پاکستان پانچویں بولر کے انتخاب کی کشمکش میں مبتلا

وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی ون ڈے ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک کیوں؟

ایک ہی ایونٹ میں حصّہ لینے والے دو جاپانی باکسر دماغ پر چوٹیں لگنے سے ہلاک

پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

مسلمانوں کی سرپرستی سے چمکنے والا کرکٹ سٹار ’لالا امرناتھ‘: ’وہ لڑکا لاہور کی سڑکوں سے اٹھا اور شہزادوں کے ساتھ چلنے لگا‘

ایونٹ میں 2 جاپانی باکسرز کا انتقال، جاپان باکسنگ کمیشن نے کیا کردیا ؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی