مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف مقدمہ درج، 2 گرفتار


خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں چھ ٹک ٹاکرز کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزمان پر سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینے، فحاشی پھیلانے اور بد زبانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ پولیس نے کارروائی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے بعد کی۔ پولیس کے مطابق مقدمہ ایس آئی محمد افتخار کی مدعیت میں درج کیا گیا اور دو نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان سوشل میڈیا کے علاوہ عوامی مقامات پر بھی فحش زبان استعمال کرتے تھے جو ناقابلِ قبول ہے۔ اس حوالے سے ڈی پی او مردان کا کہنا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی اور ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ دوسری جانب شہری ثاقب الرحمٰن نے اس معاملے پر پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر دی ہے جس میں حکومت پاکستان، پی ٹی اے، سوشل میڈیا پروٹیکشن اتھارٹی، نیشنل سائبر کرائم اور ایف آئی اے سائبر کرائم کو فریق بنایا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید

مری کا نوجوان اغوا کے بعد قتل، لاش تیزاب ڈال کر جلائی گئی، ہڈیاں برآمد

مردان میں 6 ٹک ٹاکرز کے خلاف مقدمہ درج، 2 گرفتار

کراچی: ملیر میں ڈمپر کی ٹکر سے ڈھائی سالہ بچہ جاں بحق، ڈرائیور فرار

سائٹ سپر ہائی وے میں 4 افراد قتل، 2 زخمی، پولیس چھاپے، 13 زیر حراست

رائیونڈ: 30 روپے کے تنازع پر دو بھائیوں کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

خاتون کو قتل کرکے خاموشی سے دفنانے کی کوشش ناکام، گرفتار دیور نے کیا اعتراف کیا؟

فشریز میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار

مسیحا بننے کے سپنے دیکھنے والی منیشا روپتا پولیس افسر کیسے بن گئیں؟

ڈرگ روڈ انڈر پاس میں ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

صحافی کے خلاف مقدمہ، صحافیوں کا میئر کے خلاف احتجاج کا عندیہ

گجرات : مقتول کپتان کا بھائی بھی چل بسا، کرکٹ کا میدان مقتل گاہ کیوں بنا؟

سعید غنی کا بھائی فرحان غنی ساتھیوں سمیت دہشت گردی کے مقدمہ میں گرفتار

کراچی: پٹاخوں کے گودام میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، مقدمہ درج

آبادی کے بیچوں بیچ قائم پٹاخوں کے گودام کا لائسنس تھا یا نہیں ؟ راز سے پردہ کب اٹھے گا

کراچی : صدر میں پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جاں بحق، 26 زخمی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی