ان کو ہوش میں آ جانا چاہئیے کہ۔۔ موٹی لڑکیاں شادی کے خواب نہ دیکھیں ! مسز خان کے بیان پر جویریہ سعود نے کلاس لے لی


"دنیا کہاں پہنچ گئی لیکن ہماری پھوپھو، دادی اور نانی ابھی تک کالی اور موٹی میں پھنسی ہوئی ہیں۔ ہماری آپا، چاچی اور مامیوں کو بھی ہوش میں آنا چاہیے، ایسی جہالت کی باتیں اب ختم ہونی چاہییں۔" اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے ایک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے ان رشتے کروانے والی خواتین پر سخت طنز کیا جو آج بھی لڑکیوں کے رنگ اور جسامت کو معیار سمجھتی ہیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ایک خاتون کہہ رہی تھیں کہ دبلی پتلی اور گوری لڑکیاں زیادہ پُراعتماد ہوتی ہیں، بات کرنے میں ہچکچاتی نہیں، جبکہ موٹی یا سانولی رنگت والی لڑکیاں جھجک کا شکار رہتی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by diet bunto (@diet_bunto) جویریہ سعود نے اس سوچ کو پرانی اور جاہلانہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ زمانہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہے لیکن ہمارے ہاں رشتے کے نام پر خواتین کی شخصیت کو اب بھی ان کی رنگت اور جسامت سے تولا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بزرگ خواتین کو اب پرانی سوچ چھوڑ کر عقل و شعور کی بات کرنی چاہیے، کیونکہ یہ دقیانوسی خیالات نئی نسل کے لیے صرف نقصان دہ ہیں۔ اداکارہ کی اس رائے سے کئی صارفین نے اتفاق کیا اور سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ واقعی وقت آگے بڑھ چکا ہے لیکن رشتے کروانے والی آنٹیاں اب بھی انہی پرانے پیمانوں پر اٹکی ہوئی ہیں۔ یہ بحث ایک بار پھر اس بات کو اجاگر کر رہی ہے کہ لڑکیوں کے رنگ و قد کاٹ کو معیار بنانا ہمارے معاشرے میں کب ختم ہوگا؟

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی خبریں زور پکڑ گئیں۔۔ لڑکی کون ہے؟

4 دن سے بیمار ہوں.. انڈے مارنے کا واقعہ کیسے پیش آیا؟ چاہت فتح علی خان نے ہوٹل کے مالک کا پول کھول دیا

جب بچے بڑے ہوگئے تو جواب دینا شروع کیا۔۔ فریدہ شبیر سالوں تک شوہر کا غصہ کیسے برداشت کرتی رہیں؟

12 سال کی عمر میں حلیم بیچ کر گھر چلایا اور۔۔ عرفان کھوسٹ نے چوتھی شادی سے متعلق کیا بتایا؟

ننھی بھانجی کے لئے کیا کیا لائیں؟ خالاؤں کی اقراء کنول کی بیٹی سے پہلی ملاقات ! دلچسپ تصاویر

سینکڑوں اداکاروں اور ہدایت کاروں نے اسرائیلی فلمی اداروں کا بائیکاٹ کر دیا

’فلسطینیوں کی نسل کشی‘، سینکڑوں اداکاروں اور ہدایت کاروں نے اسرائیلی فلمی اداروں کا بائیکاٹ کر دیا

بڑھاپے میں محبت کیوں نہیں ہوسکتی؟ ماں باپ کو روتے ہوئے دکھانا ٹھیک نہیں ! اسماء عباس نے تصویر کا دوسرا رخ بھی دکا دیا

ان کو ہوش میں آ جانا چاہئیے کہ۔۔ موٹی لڑکیاں شادی کے خواب نہ دیکھیں ! مسز خان کے بیان پر جویریہ سعود نے کلاس لے لی

سانس پھول رہی تھی اور۔۔ اقراء کنول کا اچانک آپریشن کیوں کرنا پڑا؟ بتاتے ہوئے رو پڑیں

نماز پڑھنے کے لیے میک اپ کی کیا ضرورت تھی.. نعیمہ بٹ کی حجاب میں تصویر دیکھ کر صارفین بحث کرنے لگے

لاش پوری نہیں تھی بلکہ.. حمیرا اصغر کا پوسٹ مارٹم مکمل ! رپورٹ میں کیا انکشاف ہوا؟

ہاتھ پیر سب جوڑ لئے لیکن.. کیا ایمن زمان اور مجتبٰی کی طلاق ہوگئی؟ ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ

ڈرائیور نے سنسان علاقے میں گاڑی روک دی اور پھر.. نازیہ ملک نے سوات میں اپنی جان کیسے بچائی؟

بچی میرے اندر تیزی سے بڑھ رہی تھی اور.. صبور علی کے سی سیکشن کے متعلق بولنے پر کیا نئی بحث چھڑ گئی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی